وفاقی کابینہ کا انتہائی اہم اجلاس، وزیر اعظم نے طلب کر لیا، کب ہو گا؟ 14 نکاتی ایجنڈے میں کیا کیا شامل ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ کا انتہائی اہم اجلاس، وزیر اعظم نے طلب کر لیا، کب ہو گا؟ 14 نکاتی ایجنڈے میں کیا کیا شامل ہے؟ وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ۔اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا پھر دورہ سعودی عرب کا فیصلہ ، وجہ کیا نکلی ؟ پاک سعودی تعلقات سے متعلق بڑی خبرآگئی

لاہور(پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ حالیہ دورہ سعودی عرب کے بعد چند روز میں ایک بار پھر سعودی عرب روانہ ہوں گے جس میں وہ اہم سعودی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ دونوں برادر ممالک کے درمیان پائی جانے […]

ایم کیو ایم نے ایک بار پھر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی، مگر کیوں؟ اصل وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مسائل حل نہ ہوئے تو شاید ہمیں حکومت سے باہر آنا پڑے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل کی […]

پوری اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ، کس نے مشورہ دیدیا؟

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں میں ایک طبقہ انتہا پسند قدم اٹھانے کے حق میں ہے اور چاہتا ہے کہ پوری اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے۔ ان کی دلیل یہ ہے کہ اس سے موجودہ حکومتی سیٹ اپ کی ناجائزیت عیاں ہو جائے […]

حکومت کا نواز شریف کو بیرون ملک سے واپس لانے کا فیصلہ ، کیا یہ ممکن ہے؟ نامور صحافی نے دلائل دیتے ہوئے آنکھیں کھول دیں

اسلام آباد (پی این آئی) ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے آوازیں بلند ہورہی ہیں اور یہ معاملات کابینہ کے اجلاس میں بھی زیر بحث آچکے ہیں، یہاں تک کہ وزیراعظم نے بھی مسلم لیگ ن کے تاحیات […]

یکم ستمبر سے پیٹرول 8روپےفی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تیاریاں ، سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات 9 روپے تک مہنگی کرنے کی سمری حکومت کو ارسال کردی۔اوگرا نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق 2 تجاویز حکومت کو بھجوا دیں۔ پہلی تجویز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں […]

میری بیوی دنیا کو اور طرح سے دیکھتی ہے وہ ویسے ہی دنیا دار نہیں ہے، وزیراعظم کا خاتون اول سے متعلق دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گھر میں بڑا سکون ملتا ہے، بیوی سے مشاورت بھی کرتا ہوں، گھر میں سیاست پر بڑا کم تذکرہ ہوتا ہے، لیکن جب بھی اہلیہ سے مسائل پر بات کرتا ہوں، تو ان […]

نواز شریف حکومت کیلئے خطرہ ہیں، تحریک انصاف کس دبائو میں ہے؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے اہم انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کسی انجانے پریشر میں ہے، بظاہر جو مستحکم صورتحال دکھائی دیتی ہے اس میں پی ٹی آئی حکومت کو عوام کو ریلیف فراہم کرنا چاہیے، احتساب کا نیا […]

جب ہم چین سے پیسہ لینے جہاز میں جارہے تھے تو دو اخبارات نے کیا خبر لگا دی تھی جس پر چین میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی؟ وزیراعظم کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ان دو سالوں جتنا ’’میں ‘‘ کو دبایا ہے کہ اب کسی ملک سے پیسے نہیں مانگوں کیونکہ مجھے شرم آتی ہے ، پاکستانیوں سے پیسے مانگ شوکت خانم […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے محرم کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخ تجویز کر دی، وزیر اعظم کی زیر صد ارت اجلاس میں تجویز پر سنجیدگی سے غور

پشاور (آئی این پی ) نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمو دخان اپنی ٹیم کے ہمراہ بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے علاوہ دیگر تینوں صوبوں اور گلگت […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی گاڑی نرسری کے علاقے کی طرف جاتے ہوئے پانی میں پھنس گئی، وزیر اعلیٰ گاڑی سے اترے اور کمر تک پانی سے گذر کر بچ نکلے، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی (آئی این پی) وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے وزیر اعظم نے عمران خان نے کہا ہے کہ وہ مدد کیلئے تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت مدد کرے جیسے آصف زرداری نے کی […]