یکم ستمبر سےعوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، فی لیٹر کتنے روپے مہنگا ہونے کا امکان؟

اسلام آباد(پی این آئی )یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگا ہونے کا امکان ہے۔یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی […]

ساری قوم کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ جو کچھ اپوزیشن FATF پر کر رہی ہے اور اگر ملک بلیک لسٹ میں چلا گیا تو اس کی اپوزیشن ذمہ دار ہوگی، وزیراعظم کا انتباہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام پاورپلے میں انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی،انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ حالات بتائے گئے تھے کہ نواز شریف […]

شہر قائد بارش میں ڈوب گیا، نظام زندگی درہم برہم، 21افراد ہلاک ،وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبے میں چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)شہر قائد بارش میں ڈوب گیا، نظام زندگی درہم برہم، 21افراد ہلاک ،وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبے میں چھٹی کا اعلان، کراچی میں جمعرات کی صبح سے موسلادھار بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 200 ملی […]

ہر گھنٹے کے بعد 12پاکستانی ہارٹ اٹیک کے باعث ہلاک ہوتے ہیں،جس کی بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے، تمباکونوشی پر سیمینار

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) میجر جنرل (ر)مسعود الرحمان کیانی نے کہا کہ ترقی پذیر ملک ہونے کے باوجود پاکستان تمباکو کے بڑے پیمانے پر استعمال کرنے والے دنیا کے 15 ممالک میں شامل ہے، دنیابھر میں دل کی بیماریوں […]

اپنے کیسز ختم کروانے کیلئے اپوزیشن نے این آر او مانگ لیا مگر کس کو ثالث بنایا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اپنے کیس ختم کرانے کے لئے ایک ثالث کے زریعے این آر او مانگ رہی ہے جس کیلئے ایک تیسرے فریق کے ذریعے رابطے کیے […]

معاملات سندھ حکومت کے ہاتھ سے نکل گئے ، کراچی میں بارشوں سے تباہی ، وزیراعظم اور آرمی چیف سے مداخلت کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف سے کراچی کی بارشوں کے حوالے سے ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ کراچی میں ایک بار پھر سے موسلا […]

عثمان بزدار نے کس منصوبے کو گیم چینجر قرار دے دیا؟ کہا سابقہ حکومتیں اس منصوبے پر ہاتھ نہ ڈال سکیں

لاہور( پی این آئی) عثمان بزدار نے کس منصوبے کو گیم چینجر قرار دے دیا؟ کہا سابقہ حکومتیں اس منصوبے پر ہاتھ نہ ڈال سکیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ تحریک انصاف کی حکومت کا گیم […]

وفاقی وزیر زرتاج گل نے عدالت سے مہلت مانگ لی، اہم شخصیات وائلڈ لائف بورڈ کی ممبر شپ لے لیتی ہیں لیکن ذمہ داری کوئی نہیں لیتا، عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت سے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت کے […]

تحریک انصاف نے اپوزیشن سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ملک بھر میں کیا کرنے جارہے ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو پورے ملک میں وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق منظم کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی منشور کی روشنی میں حکمت عملی پر عمل جاری ہے۔نجی […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سعودی حکمرانوں کو کیا یقین دہانی کروائی؟پاک سعودی تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ آرمی چیف کو دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) برطانوی تھنک ٹینک نےسعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا کریڈٹ آرمی چیف کو دے دیا،برطانوی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا سہرا جنرل باجوہ کو جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی […]

پی ٹی آئی حکومت نے دو سال میں 10ارب 14کروڑ ڈالر کا بیرونی قرضہ واپس کر دیا، یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے دو سال میں 10ارب 14کروڑ ڈالر کا بیرونی قرضہ واپس کر دیا ، حکومت نے 2019-20میں 4ارب40 کروڑ ڈالر غیر ملکی کمرشل قرضہ، ایک ارب ڈالر سکوک بانڈز کی مد میں واپس کئے ہیں۔ […]