پیپلز پارٹی دوسری اپوزیشن جماعتوں کے رویے سے مایوس ہونے لگی، متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس کا انتظار،اجلاس نہ ہوا تو خود میدان میں نکلیں گے، سینئر لیڈر کا اعلان

پشاور (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سندھ کو فنڈز دینے سے متعلق سینٹر شبلی فراز کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے، سینٹر شبلی فراز کے چچا بیرسٹرمسعود کوثر کو پیپلز پارٹی نے ہی گورنر بنایا، اپوزیشن […]

سی پیک کو کچھ نہیں ہو گا، مریم نواز نے چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے کیا مطالبہ کر دیا؟اہم تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جج ارشد ملک کا اعتراف انصاف کے منہ پر دھبہ تھا۔ان کے اعتراف کے بعد نواز شریف سے متعلق فیصلہ بھی ختم کر دیں۔نواز […]

تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا اگر قانون سے بھاگتا ہے تو اس پر عوام کو سوچنا چاہیے،مسلم لیگ (ن )انتشار کا شکار ہے اس میں کئی گروپس بنے ہوئے ہیں, پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کا بڑا بیان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کو قانون کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دینا ہوں گے،تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا اگر قانون سے بھاگتا ہے تو اس پر عوام […]

پٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان لیکن اگلے ہی روز بجلی مہنگی،فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد( پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر12 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔ منگل کے روز نیپرامیں سی پی پی اے کی […]

نوازشریف کا جیسے ہی علاج مکمل ہوگا،حالت خطرے سے باہر ہوگی، اگلےدن آجائیں گے،مریم نواز نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نوازشریف کا جیسے ہی علاج مکمل ہوگا،حالت خطرے سے باہر ہوگی، اگلےدن آجائیں گے, مریم نواز نے اعلان کر دیا، مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہےکہ نوازشریف کا جیسے ہی علاج مکمل ہوگا،حالت خطرے سے باہر ہوگی، […]

وفاقی حکومت نے نومبر 2020ء سے اکائونٹ کے ذریعے پنشنز کی ادائیگی کا حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نومبر 2020ء سے اکائونٹ کے ذریعے پنشنز کی ادائیگی کا حتمی فیصلہ کرلیا ۔ اس سلسلے میں معروف صحافی سہیل اقبال بھٹی نے اپنی یوٹیوب وڈیو پر بتایا ہے کہ 18لاکھ میں سے13لاکھ پنشنرز کو ادائیگی بینک […]

عاصم سلیم باجوہ الزامات کی وضاحت کریں، چئیرمین سی پیک اتھارٹی استعفیٰ دیں گے یا نہیں؟ حکومت بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ کے بارے میں جو باتیں ہورہی ہیں وہ درست نہیں ہیں، عاصم سلیم باجوہ کو مشورہ ہے کہ وہ اس کی وضاحت کریں، سوشل میڈیا کی […]

حکومت کا عوام کیلئے ریلیف ،پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی، پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر عائد لیوی میں رد و بدل کر کے ستمبر کے ماہ کیلئے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت […]

پیٹرول کی موجودہ قیمتیں کتنے عرصے تک برقرار رہیں گی؟حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا معاملہ، حکومت نے عوام کو مزید ریلیف دینے کا اعلان کر دیا، 15 دن بعد قیمتوں میں اضافے کی بجائے ماہ ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت […]

قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم، فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کے حوالے سے کون سا ریکارڈ مانگ لیا؟ ایف بی آر میں تھرتھلی مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے ایف بی آر کو دیے گئے جواب کی کاپی منظر عام پر آگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسی نے ایف بی […]

شیخ رشید کی کتاب میں انکشافات، پاکستان این پی ٹی پر دستخط کر لیتا تو امریکا ایٹمی تنصیبات گھیرے میں لے سکتا تھا، آٹھویں جماعت کی عمر میں خود کشی کی ناکام کوشش کی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنی کتاب لال حویلی سے اقوام متحدہ تک میں اپنی 50 سالہ سیاست کے متعدد اہم واقعات سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ سابق فوجی آمر جنرل (ر)پرویز مشرف […]