متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے اے پی سی کی تاریخ کا اعلان کر دیا، ایجنڈا میں آزاد انتخابات ہیں جن میں مداخلت نہ ہو،ان ہائوس تبدیلی کرنی ہے یا کچھ اور، یہ سب اے پی سی طے کریگی

اسلام آبا د(این این آئی) متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے بیس ستمبر کو بلاول ہائوس میں اے پی سی بلانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ااپوزیشن کا اتحاد ملکی ضرورت ہے ،اے پی سی ایجنڈا میں آزاد انتخابات ہیں جن میں مداخلت نہ ہو […]

شو بازی کا دور قصہ پارینہ بن چکا، ہم ایسے کام کرکے جائیں گے جن کی کوئی مثال نہیں ہوگی،عثمان بزدار بھی بول پڑے

لاہور(آئی ا ین پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شو بازی کا دور قصہ پارینہ بن چکا، ہم عوامی خدمت کے لئے عملی اقدامات کرتے ہیں اور ایسے کام کرکے جائیں گے جن کی کوئی مثال نہیں ہوگی۔جمعرات کووزیر اعلیٰ پنجاب عثمان […]

شہباز شریف کو کون سی ذمہ داری ملنے والی ہے؟ کراچی میں کہا کہ موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنادوں گا، کس جانب اشارہ دیدیا ؟

کراچی (آئی این پی) اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں اگر موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنادوں گا،وزیراعظم فوری طور پر کراچی […]

سابق میئر نے کراچی کی تقسیم کا نیا فارمولہ پیش کر دیا، لوگ سوچ میں پڑ گئے

کراچی(پی این آئی)سابق میئر نے کراچی کی تقسیم کا نیا فارمولہ پیش کر دیا، لوگ سوچ میں پڑ گئے، پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ صرف تجاوزات ہٹانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، شہر کو 18 […]

نواز شریف کیوں واپس نہیں آنا چاہتے؟ نواز شریف کی واپسی حکومت کے لیے اچھی یا بری؟ سہیل وڑائچ کے انکشافات، جانیئے

کراچی (پی این آئی)نواز شریف کیوں واپس نہیں آنا چاہتے؟ نواز شریف کی واپسی حکومت کے لیے اچھی یا بری؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ مریم نواز کے باہر نکلنے سے شہباز شریف پر متحرک ہونے کیلئے دباؤ پڑا […]

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے متحدہ عرب امارات میدان میں آگیا، خطیر رقم امدادی طور پر بھجوا دی گئی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کو آ گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو سیلاب زدگان کی کی مدد کے لیے 4 ملین درہم بھجوائے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ خلیفہ بن زاید النہیان فاؤنڈیشن نے جنوبی […]

چینی کی قیمت 55 روپے سے 100 روپے تک پہنچاکر اورپھر اسے میں تین روپے فی کلو کم کروانا واقعی قابل بندے کا کام ہے،دائود رزاق صاحب کے پاس ایسا کچھ ضرور

ہے جو صرف وزیراعظم صاحب کو نظر آتا ہے ، سینئر صحافی نے حیرت انگیز انکشاف کر دیااسلام آباد (پی این آئی )اب یہ پچھلے منگل کی بات ہے ‘ کابینہ کے اجلاس میں عمران خان بھی موجود تھے‘اسد عمر سمیت پچاس وزیر‘ مشیر بھی […]

کراچی کو 3 سال میں مکمل بدل دیں گے، کیا کرنیوالے ہیں؟ آرمی چیف نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کو 3 سال میں مکمل بدل دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجروں کے ساتھ ملاقات میں سپہ سالار نے باور کروایا کہ کراچی کی حالت کو بدلنے […]

اِن ہائوس تبدیلی کی تیاریاں، اگلی حکومت کس کو دی جائیگی؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا متفقہ فیصلہ آگیا

کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو ان ہاوس تبدیلی کی صورت میں ن لیگ کی حکومت کے قیام کیلئے راضی ہوگئے، کراچی میں شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات میں طویل مشاورت، حکومت گرانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور۔ تفصیلات کے […]

بیرون ملک نوکریوں کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری‎ جاپان نے پاکستانیوں کیلئے دروازے کھول دیے‎

اسلام آباد (این این آئی) جاپان کے سفیر کوننوری ماتسودا نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری سے ملاقات کی جس میں تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں اہم بات چیت کی گئی،پاکستان میں حکومتی […]

نواز شریف کی پارٹی کا ڈاؤن فال شروع ہو گیا، سرنڈر کرنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں بچا، اگر نواز شریف کو اپنی سیاست بچانی ہے تو انہیں 10 ستمبر کو واپس آنا ہو گا، بڑے لیڈر کی بڑی پیشنگوئی

راولپنڈی (پی این آئی)نواز شریف کی پارٹی کا ڈاؤن فال شروع ہو گیا، سرنڈر کرنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں بچا، اگر نواز شریف کو اپنی سیاست بچانی ہے تو انہیں 10 ستمبر کو واپس آنا ہو گا، بڑے لیڈر کی بڑی پیشنگوئی، وزیر […]