کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ،اگر احتیاط نہ کی گئی تو۔۔۔ وزیراعظم نے معاون خصوصی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہے لیکن یہ وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ، تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے کورونا کا پھیلاؤ روک لیا گیا ہے، اگر […]

عاصم باجوہ اگر سچے تھے تو استعفیٰ کیوں دیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے استعفے پر سوالات اٹھا دیے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اگر صحافی احمد نورانی کی سٹوری غلط ہے […]

پی ٹی آئی کے دو سالہ دورِ حکومت میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ سابق وزیرخزانہ نے ہوشربا تفصیلات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دو سالوں میں قرض میں 14ہزار 600 ارب اضافہ ہوا، پاکستان کا قرض71 سالوں میں30 ارب تک تھا، تحریک انصاف کی […]

سندھ وفاقی حکومت کی جانب دیکھ رہاہے، وفاق کی جانب سے طنز کر کے کہا جاتا ہے سندھ کو پیسہ نہیں دینگے،یہ کسی کے باپ کا پیسہ نہیں، سندھ کا پیسہ ہے، بلاول بھٹو جذباتی ہو گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر کے دوران سندھ وفاقی حکومت کی جانب دیکھ رہا ہے، لیکن وفاق کی جانب سے طنز کر کے کہا جاتا ہے کہ سندھ کو پیسہ نہیں دیں گے۔ یہ کسی […]

وزیراعظم آج دورہ کراچی کے دوران 802 ارب روپے کے 50 سے زائد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے، کراچی سرکلر ریلوے کے لیے 250 ارب روپے چینی حکومت فراہم کرے گی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان آج دورہ کراچی کے دوران شہر قائد کے لیے 50 سے زائد منصوبوں کا اعلان کریں گے، ترقیاتی منصوبوں پر 802ارب خرچ ہوں گے۔ تین سو ارب مالیت کا کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ بھی ٹرانسمیشن پلان […]

وزیر اعظم کا دورہ کراچی،ٹرانسفارمیشن پلان میں کتنے سو ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا؟ تفصیلات آ گئیں

کراچی (این این آئی)کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں دستاویزات کے مطابق کراچی ٹرانسفارمیشن پلان میں 802 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 723 ارب 25 کروڑ روپے درکار […]

میرے بھائیوں کے100 سٹورز کی بات ہو رہی ہے، امریکہ میں ایک ایسا پاکستانی بھی موجود ہےجس کے 1200سٹورز ہیں،عاصم سلیم باجوہ‎‎

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہر چیز پر پراپیگنڈہ افسوس ناک، میری چئیرمین سی پیک اتھارٹی تعیناتی پر 50لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کا الزام لگایا گیا، گزشتہ دس ماہ میں ایک پیسہ […]

عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ آزادکشمیر کے عوام کا تحریک انصاف کی طرف رجحان ہے‘ عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے۔ ان شاء اللہ الیکشن 2021میں بھاری اکثریت سے کامیاب […]

شہباز شریف کس امید پر متحرک ہیں؟ کوئی ہے جو انہیں اشارہ کر رہا ہے، آل پارٹیز کانفرنس کو کس کی حمایت حاصل ہے؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)شہباز شریف کس امید پر متحرک ہیں؟ کوئی ہے جو انہیں اشارہ کر رہا ہے، آل پارٹیز کانفرنس کو کس کی حمایت حاصل ہے؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی، ان دنوں پراپیگنڈے اور مسلسل بیانات کے ذریعے یہ […]

اگر اس سال بھی ہم نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو۔۔۔شیخ رشید نے وزیراعظم کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان برے وقت سے نکل گیا ہے، اگر اس سال بھی ہم نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو ہمارے لیے مسئلہ ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم […]

دوبارہ اقتدار میں آنے کی کوششیں، آصف زرداری اور شہباز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ معاملات طے کر لئے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے دعویٰ کیا ہے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کافی حد تک معاملات طے ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام […]