وزیراعظم کا حکومتی نظام کی بہتری میں ٹائیگر فورس سے مدد لینے کا فیصلہ، مقامی سطح پر گورننس کے معاملات رپورٹ کرسکیں گے، تھانے کچہری، لینڈ ریکارڈ، بجلی چوری اورعوامی شکایات پر بھی نظر رکھ سکیں گے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے پبلک سروسز کی نگرانی اور بہتری کیلئے ٹائیگر فورس سے مدد لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹائیگرفورس کے ذریعے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی غیر سنجیدہ ہیں، حکومت گرا نے میں سنجیدہ کون ہے؟وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حقیقت بتا ہی دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میری بات مانتے تو نوازشریف کو جانے ہی نہ دیتے ،نواز شریف کو واپس لانے کے لئے لائحہ عمل فروغ نسیم اور اور شہزاد اکبر بنائیں گے،جس عدالت نے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم ترین خبر، آئندہ ہفتے سے ڈیجیٹل اکائونٹ کھول سکیں گے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلیے اسٹیٹ بینک کی نئی حکمت عملی

کراچی(آئی این پی)زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلیے اسٹیٹ بینک کی نئی حکمت عملی، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی آئندہ ہفتے سے ڈیجیٹل اکائونٹ کھول سکیں گے۔ روشن ڈیجیٹل اکانٹ کی بازگشت کئی روز سے سنائی دے […]

کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار اوچال احتتام پذیر ہوچکا ہے مگر اس وادی میں اب بھی سیاحوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔

چترال(گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار اوچال اپنی تمام تر رنگینیوں اور خوبصورتی مناظر کے ساتھ احتتام پذیر ہوچکا ہے مگر یہاں آئے ہوئے سیاحوں کا یہ خوبصورت علاقہ چھوڑنے کا دل نہیں چاہتا۔ کیلاش ہر سال یہ تہوار اس وقت مناتے ہیں […]

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ ایوی ایشن کی تاریخ میں اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر ہونے والا پہلا کمیونٹی ائرپورٹ ہے

سیالکوٹ(پی این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر اور وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے منصوبے کو ملک کے لیے ایک اثاثہ قرار دیتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا وعدہ کیا چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ لمیٹڈ میاں […]

پاک فوج کسی ایک جماعت کی نہیں پورے پاکستان کی پراپرٹی ہے، فوج اور عسکری اداروں کا حکومت کی انتقامی کارروائیوں سے کوئی تعلق نہیں، ن لیگی لیڈر کی احتساب عدالت کے باہر گفتگو

اسلام آبا(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ شراب کا پرمٹ دینا ٹھیک اور کھیلوں کی سہولت بنانا کرپشن ہے، ہم عمران خان کو ہٹلر نہیں بننے دیں گے،عمران خان کی نفرت قومی اداروں کی طرف بھی جا […]

مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتاشہباز،فضل الرحمن ملاقات پ، فیاض الحسن چوہان کا جوابی وار توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد ( پی این آئی )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بچپن سے سنا تھا کہ مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا،پتہ نہیں مولانا فضل الرحمان آلِ شریف اور آلِ زرداری کے ہاتھوں کب تک استعمال […]

مولانا فضل الرحمٰن کی شہباز شریف سے ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پی این آئی):مولانا فضل الرحمٰن کی شہباز شریف سے ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے حکومت کے خلاف […]

مجھ سمیت، شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواہشمند تھے لیکن ۔۔۔گورنر پنجاب چوہدری سرور دل کی خواہش زبان پر لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی) گورنر پنجاب چودھری سرور نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو عدالت نے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی،اب انہیں واپس آجانا چاہئے ،شہبازشریف کی نوازشریف کے بغیر کوئی حیثیت نہیں،حتمی فیصلہ […]

کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، وزیراعظم نے نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق اہم ہدایات دیدیں

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی صحت پر سیاست کی، نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں  ، اپوزیشن کا فوکس ملکی مفاد نہیں بلکہ شریف خاندان کے […]

عالمی سطح پر پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف ،ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا

لاہور(آئی این پی  ) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شنیلاروتھ نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی انتھک محنت اور کاوشوں سے پاکستان اپنے پائوں پر کھڑا ہو چکا ہے، پاکستان کی معیشت میںبہتری کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جا رہا ہے۔پیر کو انہوں […]