متحدہ عرب امارات سے آنے والے پاکستانیوں کو واپس ان کی ملازمتوں پربھیجاجائے گا، زلفی بخاری نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے آنے والے پاکستانیوں کو واپس ان کی ملازمتوں پربھیجاجائے گا، زلفی بخاری نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی، معاون خصوصی وزیراعظم برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی محنت کشوں کی روزگاری پر بحالی کےلئے […]

پاکستان کہیں اسلامی ممالک کی پراکسی وار کا میدان نہ بن جائے سینئر صحافی سلیم صافی نے خوفناک خطرے سے پیشگی آگاہ کردیا‎

اسلام آباد(پی این آئی ) سینئر سلیم صافی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے جس پر ترکی اور ایران کی طرف سے شدید مخالفت کی گئی تاہم پاکستانی دفتر خارجہ نے اس فیصلے کو ویلکم کیا نہ […]

سہیل وڑائچ نے حکومتی کے خاتمے کی پیش گوئی سچ کیوں نہ ثابت ہوئی ؟ کونسا کام جووزیراعظم کی مدت پوری کرنے کی وجہ بن چکا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )تجزیہ کار مائیکل کوگلمین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کی کامیاب پالیسی نے وزیراعظم کی باقی ماندہ مدت پوری کرنیکی راہ ہموار کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے، ممکن ہے […]

اہم ترین عالمی خاتون رہنما پاکستان کے دورے پر پہنچ گئیں، اہم ملاقاتیں ہوں گی

اسلام آباد(پی این آئی)اہم ترین عالمی خاتون رہنما پاکستان کے دورے پر پہنچ گئیں، اہم ملاقاتیں ہوں گی، بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن پاکستان پہنچ گئیں وہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی صدر […]

مسلم دنیا کی 500 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی، پاکستان سے اور دوست ملکوں سے کس کس کا نام شامل ہے؟

کراچی (پی این آئی)مسلم دنیا کی 500 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی، پاکستان سے اور دوست ملکوں سے کس کس کا نام شامل ہے؟ 2020کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات پر کتاب جاری کردی گئی ہے، وزیر اعظم پاکستان عمران خان […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیساتھ امریکی جیل قید کتنی خواتین ہلاک ہو گئیں؟موت کی وجہ تشویشناک نکلی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ جیل میں قید 5 خواتین کورونا سے ہلاک ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ جیل میں موجود 5 قیدی خواتین کورونا […]

مال برادر گاڑیوں کی آن لائن کمپیوٹرائزڈ بکنگ کے آغاز کا اعلان، مسافر بوگیوں کی مکمل تزئین وآرائش کے بعد مکمل سروس بحال کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)مال برادر گاڑیوں کی آن لائن کمپیوٹرائزڈ بکنگ کے آغاز کا اعلان، مسافر بوگیوں کی مکمل تزئین وآرائش کے بعد مکمل سروس بحال کرنے کا اعلان۔ریلویز کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے ورکشاپوں میں مسافر بوگیوں کی مکمل تزئین […]

پنشن کی رقم میں سو فیصد اضافہ،ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی نے پنشنرز کو خوشخبری سنا دی، زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پنشنرز کو پنشن میں تقریباً 100 فیصد اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی، ای او بی آئی پنشن ساڑھے 8 ہزار روپے تک لے […]

سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا اختیار نہیں رانا ثناء اللہ شیخ رشید کو شیدے ٹلی کو کہتے برس پڑئے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شیدے ٹلی کو پتہ ہونا چاہیے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا […]

بھارت کے ساتھ آخری جنگ ہو گی اور ایٹمی جنگ ہو گی شیخ رشید کی ایٹمی جنگ کی دھمکی ،بھارت پر کپکپی طاری، بھارتی میڈیا زہر اگلنا شروع

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی وزیر شیخ رشید احمدکی بھارت کو جنگ کی دھمکی۔ بھارتی میڈیا پر زہر اگلنا شروع ہو گیا ۔ انڈیا ٹوڈے کے پروگرام انڈیا فرسٹ میں وفاقی وزیر شیخ رشید کے جملوں کو ایسے دکھایا گیا کہ بس اب جنگ […]

نواز شریف کو لندن سے پاکستان لانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، عملی کارروائی کب شروع ہو گی؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) نوازشریف کو لندن سے پاکستان لانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، عملی کارروائی کب شروع ہو گی؟ وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے وطن واپس لانے کی ٹھان لی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز […]