گیارہ جنوری سے سکول کھلیں گے یا نہیں؟ صوبائی وزیرتعلیم نے تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ میں اسکولز کھولنا چاہتا ہوں۔وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ریٹائرمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال ریٹائرمنٹ چیک براہ راست اساتذہ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر […]

اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسرز شدید مالی نقصان سے دوچار، دھند اور سردی کی شدت کے باعث سٹیج ڈرامے کے مداح گھر بیٹھ گئے

لاہور( این این آئی)دھند اور سردی کی شدت کے باعث ڈرامہ بینوں کا رجحان نہ ہونے کی وجہ سے اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسرزشدید مالی نقصان سے دوچار ہو گئے ۔ پروڈیوسرزکا کہنا ہے کہ کورونا وباء کی لہر کی وجہ سے گزشتہ کئی ماہ سے ڈرامے […]

ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار کی منتقلی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیاہے کہ وہ اور ان کی ٹیم بیرون ملک امریکی افواج کی تعداد، محکمہ دفاع اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کو مختص مالی مالی بجٹ کے بارے میں جاننا چاہتی ہے تاکہ وہ شبہات […]

لندن، سیاحوں کا رش نہیں، خوف کے سائے، شہر کورونا کے باعث ویران، اہم شاہراہیں سنسان ہو گئیں

لندن (این این آئی )برطانوی دارالحکومت کورونا میں گھرنے کے باعث ویران ہوگیا، لندن اہم شاہراہیں سنسان ہوگئیں۔برطانوی میڈیارپورٹس کے مطابق وہ لندن جہاں ہر وقت سیاحوں کا رش رہتا تھا وہاں اب خوف کے سائے پھیلے ہیں۔ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ، برطانوی پارلیمنٹ، آکسفورڈ اسٹریٹ ، […]

کورونا پھیلائو کی رپورٹنگ پر صحافی کو کتنے سال کے لیے قید کر دیا گیا؟

بیجنگ(این این آئی)ایک خاتون چینی صحافی جنہوں نے ووہان جیسے بہت گنجان آباد شہر میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے بارے میں رپورٹنگ کی تھی، کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کے ایک وکیل کے مطابق 37 سالہ […]

کورونا کی نئی قسم برطانیہ سے ایشیا کے کس ملک تک پہنچ گئی؟؟

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا کی نئی قسم برطانیہ سے جنوبی کوریا بھی پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لندن سے جنوبی کوریا جانے والے 3 افراد میں نئی قسم کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔امریکا میں دسمبر کے […]

کورونا وائرس کے باعث سالِ نو کی تقریبات پر پابندی ڈھائی لاکھ افراد 9 جنوری تک سخت لاک ڈائون میں کیوں رہیں گے؟

نیویارک(این این آئی)سالِ نو کا خیر مقدم کرنے والے دنیا کے پہلے بڑوں شہروں میں سے ایک سڈنی، جہاں ہر سال معروف اوپرا ہاس پر شاندار آتش بازی کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد نئے سال کا آغاز کرتی ہے، وہاں اس سال کورونا وائرس […]

2020 ءمیں وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ کیا کیا پڑھاگیا ؟ حیران کن انکشاف

کراچی(پی ا ین آئی)وکی پیڈیا نے رواں برس 2020 کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے 10 مضامین کی فہرست جاری کردی ہے۔رواں برس وکی پیڈیا پر عالمی وبا کورونا وائرس کو ہی سب سے زیادہ پڑھا گیا دوسرا نمبر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا […]

مریم نواز ایک دن کام کیے بغیر وزیراعظم بنناچاہتی ہیں، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر سے متعلق انکشافات

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اجمل قادری نےاسرائیل سےتعلقات کاکچا چٹھا کھولا،آپ حالت جنگ میں ہیں اوردشمنوں سےمحبتیں ختم نہیں ہورہیں،مریم کی خواہشات دیکھیں کہ وزیراعظم بنناچاہتی ہیں، مریم ایک دن کام کیےبغیروزیراعظم بنناچاہتی ہیں،ایک […]

گیس کا مسئلہ حل نہ ہوا تو اگلا احتجاج گورنر ہائوس پر ہو گا، شہری قیادت نے دھمکی دے دی

کراچی(این این آئی)گیس کے مسائل کو حل نہ کیا گیا تو صوبائی و وفاقی حکومت کے خلاف بھر پور احتجاج تحریک چلائیں گے،اور اگلا احتجاج گورنر ہائوس پر ہوگا، رکن سندھ اسمبلی و امیر جماعت اسلامی کراچی جنوبی سید عبدالرشید کا گیس کی بندش اور […]

کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع، پاکستان میں ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کر دیا ، ویکسین 4 سے 6 ہفتے میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا […]