2020 کا سورج پی ڈی ایم رہنماوَں کے استعفوں کی راہ تکتے غروب ہوگیا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) والے ہر اجتماع میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں، لاہور میں 6 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود […]

عمران خان کے 2021ءکے دو اہداف سامنے آگئے ایک’’یونیورسل ہیلتھ کوریج ‘‘کی فراہمی اور دوسرا ۔۔۔وزیر اعظم کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ 2021ترقی کا سال ہوگا ،ہماری صنعتیں چل پڑی ہیں سیمنٹ کی صنعت اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں نمو دیکھی گئی ہے،2021 میں کاروبار دوست پالیسی بنائیں گے اور جو دولت پیدا ہوگی اس سے ہم […]

2021ء کا سال مسلمانوں کیلئے مبارک ، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ﷺکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور مسجد النبوی ﷺ کی جانب سے اس […]

عاشقان رسولﷺ کا ہجوم، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ﷺکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور مسجد النبوی ﷺ کی جانب سے اس […]

انڈوں کی قیمت میں اضافے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )ایگری فورم پاکستان کے صدر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ انڈوں کی قیمت میں اضافہ بیڈگورنس ہے ،صوبائی حکومتوں نے قیمتوں کو مانیٹر نہیں کیا، سراسر ان کی ناکامی اور نااہلی سے تاجروں کی چاندی ہوئی۔صدر ایگری فورم ابراہیم مغل […]

11 جنوری سے سکولز کھولنے کی حمایت کر دی گئی، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے 11 جنوری سے سکولز کھولنے کی حمایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے 11 جنوری سے سکولوں کو کھولنے کی حمایت کر دی۔اس سلسلے میں صوبائی وزارت تعلیم نے اپنی سفارشات بھی […]

بچوں کی موجیں ختم، سرکاری اسکولوں میں نوماہی امتحان لینے پر غور شروع، ممکنہ تاریخ بھی بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) عالمی وبا کورونا کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند ہیں اور تدریسی عمل رُکا ہوا ہے۔ تاہم اب طلبا کی موجیں جلد ختم ہونے والی ہیں کیونکہ پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں نوماہی امتحان یکم فروری سے […]

سکول کب کھولے جائیں؟ حکومت اورپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات آج ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)پرائیویٹ سکولز سپریم کونسل کی دھمکی کام آگئی،حکومت نے پرائییٹ سکولز ایسوسی ایشن کے وفد کو کل ملاقات کیلئے بلا لیا۔زعفران الہی کی قیادت میں وفد آج جمعہ کو شفقت محمود سے ملاقات کرے گاملاقات صبح ساڑھے دس بجے منسٹر آفس […]

قومی خزانے میں ڈالروں کی بہار، کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ سال 2020کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(این این آئی) کورونا کے معاشی اثرات کے باوجود سال 2020کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم رہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2019کے مقابلے میں سال 2020کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 13فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سال 2020میں زرمبادلہ کے سرکاری […]

ڈالر کی قدر میں کمی، امریکی کرنسی 160روپے کی سطح سے نیچے آگئی

کراچی (پی این آئی) سال 2020 کا آخری کاروباری روز، ڈالر کی قیمت میں کمی، ملکی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت 160 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال 2020 کا اختتام ہو گیا […]

ڈاکٹروں نے خبردار کر دیا، ماسک نہ پہننے والے دوسروں کی ’موت کے ذمہ دار‘ ہوں گے

لندن (این این آئی)انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں کام کرنیوالے برطانوی ڈاکٹر ہیو منٹگمری نے خبردار کیا ہے کہ سماجی فاصلے کی پابندی اور ماسک نہ پہننے والے دوسروں کی ’موت کے ذمہ دار‘ ہوں گے۔ایک بیان میں ڈاکٹر ہیو منٹگمری نے کہا ہے کہ […]