لاہور ائر پورٹ پر بڑا کاروباری منصوبہ ،5 سو کنال پر کمرشل ایریا اور 161 کنال پر کارپوریٹ دفاتر بنیں گے

کراچی(آئی این پی)لاہور کے والٹن ایئر پورٹ پر بڑے کاروباری منصوبے کے ابتدائی خدو خال سامنے آ گئے، وزیر اعظم عمران خان نے حتمی پلان بنانے کی ہدایت کر دی ، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق والٹن ایئر پورٹ پر سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ […]

انسداد کورونا مہم کے لیے خصوصی عملہ تیار کرنے کا فیصلہ، کون کون سے محکمے عملے کی تیاری میں شامل ہوں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں انسداد کورونا مہم کے لیے خصوصی عملہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مہم کیلئے تربیت یافتہ عملہ ای پی آئی اور نادرا تیار کرے گا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ انسداد کورونا مہم کے لیے خصوصی […]

کرونا وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی )عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی ہے۔ برطانیہ سے آنے والی خاتون میں نئے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ متاثرہ خاتون برطانیہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی تھیں۔ […]

سال 2020، روپے کی قدر میں بتدریج کمی، ڈالر25روپے مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) سال2020کے دوران کورونا وائرس نے جہاں ملکی معیشت کو متاثر کیا وہیں شرح مبادلہ میں اتار چڑھائو کی وجہ سے غیریقینی صورتحال کا سامنا رہا۔سال کے دوران انٹربینک میں ڈالر5روپی14 پیسے مہنگا ہوا جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 25 ہزار […]

کس تاریخ کو کون سے ادارے کھلیں گے؟تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز سامنے آگئی، فیصلہ پیر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہو گا

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھرمیں تعلیمی ادارے 25جنوری سے مر حلہ وارکھولے جانے کا امکان ہے ، تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ہیلتھ ایڈوائزری کی بنیادپرکیاجائیگا ۔ ذرائع کے مطابق 4جنوری(پیر کو ) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں فیصلہ ہوگا ۔اجلاس وفاقی وزیر تعلیم شفقت […]

تعلیمی ادارے 11جنوری سے کھولنے کا مطالبہ کر دیا گیا، کورونا سے حفاظت کے ساتھ تعلیم بھی ضروری ہے

کراچی(آن لائن) جماعت اسلامی سندھ شعبہ تعلیم کے ڈائریکٹرپروفیسرڈاکٹر اسحاق منصوری نے 11جنوری کو تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے بے یقینی کی صورتحال نے اساتذہ، بچوں اور والدین کو پریشان کردیا ہے، جب بچے […]

کورونا کی دوسری لہر خطرناک، یورپی ملک کے ڈاکٹروں کی یونین نے لاک ڈائون میں توسیع کا مطالبہ کر دیا

برلن (این این آئی )جرمنی میں کورونا وبا کی شدت کے باعث ملک میں دس جنوری تک نافذ لاک ڈائون کی مدت بڑھانے کے مطالبے زور پکڑ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن ڈاکٹروں کی یونین نے بتایاکہ صحت کے ملکی نظام پر موجودہ […]

سعودی عرب کی ارب پتی دوشیزہ نے اپنے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کرلی

اسلام آباد(پی این آئی)گلف کے مشہور میگزین خلیج ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی امیر ترین خواتین میں سے ایک جس کے اثاثوں کی مالیت 8ارب ڈالر ہے اس نے اپنے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کرلی ہے، ساہو بنت عبداللہ المحبوب نامی […]

تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز سکولوں اور بورڈزکے امتحانات کب ہونگے؟ بڑے فیصلوں کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) کوروناوائرس کے باعث ملک بھر کے بند تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز کو بین الصوبائی وزراء تعلیم کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے جو چار جنوری کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر […]

تعلیمی ادارے 11جنوری کی بجائے کس تاریخ کو کھولے جانے کا امکان ہے؟ بچوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں تعلیمی ادارے 11 کی بجائے 25 جنوری کو کھول دیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے […]

وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ تیار کیا جا چکا، حکومت کےخاتمے کا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی طرح وزیراعظم عمران خان بھی ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں، ان کا استعفیٰ تیار کیا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی […]