ملک میں ریکارڈ بارشیں، محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسمیاتی سمری کے مطابق ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی سمری میں ملک بھر کے 25 موسمیاتی اسٹیشنز سے جمع کردہ تفصیلی ڈیٹا شامل ہے۔ […]

علی امین گنڈاپور کے بیان پر جے یو آئی ناراض، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علما اسلام (ف ) نے وزیراعلی خیبرپختوانخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدہ حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ جے یو آئی اور پی ٹی آئی […]

بارشوں کا نیاسلسلہ، آج کہاں کہاں پانی برسے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔۔۔ محکمہ موسمیات […]

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

کوئٹہ (پی این آئی) ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا، بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواوں کے سلسلے نے بارشیں برسانا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے […]

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 8 مئی کو درخواست پر سماعت کرے […]

رواں سال اب تک دہشتگردی کے کتنے واقعات ہوئے؟رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور کارروائیوں سے متعلق محکمہ انسداد دہشتگردی نے رپورٹ جاری کردی۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک دہشتگردی کے 179 واقعات پیش آئے اور رواں سال پولیس مقابلوں میں 91 دہشتگردوں کو […]

گھومنے آئی امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

چترال (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے انور علی نے امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن سے نکاح کرلیا۔ اردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق دلہا انور ولی کا تعلق اپر چترالی علاقے بونی سے ہے جب کہ انور علی پولو کے نامور کھلاڑی […]

میرے بھائی کو نکالا نہیں بلکہ انہوں نے استعفیٰ دیا، شیر افضل مروت نے وجہ بھی بتا دی

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت نے اپنے بھائی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے معاون خصوصی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کرنے پراپنے موقف میں کہا ہے کہ میرے بھائی خالد لطیف مروت کو کابینہ سے فارغ نہیں […]

شہری ہوجائیں تیار،بارشیں برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل

کوئٹہ(پی این آئی) ایران سے بارش برسانے والا ایک اور سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیاجس کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے 13 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ اس سسٹم کے تحت جمعہ کو صوبے کے اضلاع […]

نان بائيوں کا شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

لاہور (پی این آئی)آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عہدے داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے […]

’خود ڈیل سے وزیراعلیٰ بنے ہیں‘، علی امین گنڈاپور کو شدید تنقید کا سامنا

پشاور(پی این آئی)’خود ڈیل سے وزیراعلیٰ بنے ہیں‘، علی امین گنڈاپور کو شدید تنقید کا سامنا۔۔۔جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان عبدالجلیل نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود ڈیل کے ذریعے وزیراعلیٰ بنے ہیں، روشنی میں دھمکیاں اور اندھیرے میں […]