کورونا کا وار مسلسل جاری،امریکی بحری فوج کے 4ہزار سے زائد اہلکاروں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کے جنگی بحری بیڑے ”روزویلٹ“ پر کرونا وائرس کے شکار اہلکاروں کی موجودگی سے امریکی بحری فوج کے 4 ہزار سے زائد اہلکاروں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں‘جہاز کے کپتان نے فوری مدد کے لیے پینٹاگون کو خط لکھ دیا. […]

متحدہ عرب امارات میں عملی طور پر کرفیو نافذ کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں عملی طور پر 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ، رات کے اوقات میں بھی گھروں سے باہر نکلنے کے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب شہریوں […]

لائنز کلب جہلم کی طرف سے مستحق افراد میں لاکھوں روپے کے راشن بیگزکی تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)لائنز کلب جہلم کی طرف سے کرونا وائرس کے پیش نظر حالات کے تحت مستحق افراد میں لاکھوں روپے کے راشن بیگز تقسیم کیے گئے تفصیلات کے مطابق لائنز کلب جہلم کے مخیر حضرات نے ضروریات زندگی کی اشیاء خورد و نوش کے […]

10،20 یا 30 نہیں بلکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمتوں میں کتنی بڑی کمی ہو گئی؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت ریکارڈ 39 روپے فی کلو سستی ہوگئی، نرخ 129 سے کم کر 90 روپے فی کلو پر آگئے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں […]

بریکنگ نیوز! انٹرنیشنل ائیر لائنز نے پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے پروازیں شروع کر نے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستان سمیت دنیا کے تمام ممالک کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا، یکم مئی سے اماراتی ائیرلائن اپنا فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق شروع کر دے گی، ائیرلائن کو کرونا وائرس کے پھیلاو کے باعث پروازیں […]

عوام کی مہنگے ٹیسٹوں سے جان چھوٹ گئی ،اب صرف 800 روپے میں کورونا کا ٹیسٹ کروائیں

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے مہنگے ٹیسٹوں سے جان چھوٹ گئی ، پنجاب یونیورسٹی میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے لیبارٹری قائم کردی ہے۔ عوام ایک ٹیسٹ 800 روپے میں کرا سکیں گے۔ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پنجاب یونیورسٹی بھی […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری، کورونا کے خلاف جنگ میں حکومت سندھ کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے روزانہ کورونا ٹیسٹ کرنے کی استعداد 80 سے بڑھا کر2 ہزارتک کرلی ہے۔ وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ ہم پہلےروزانہ 80 ٹیسٹ کررہے تھے، اب استعداد 2ہزارتک کردی ہے جبکہ کورونا وائرس کے […]

ڈبل سواری کے خلاف ٹریفک پولیس کی کارروائیاں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈبل سواری،رکشہ ڈرائیوروں کو خلاف ورزی کر نے پر ٹریفک پولیس جہلم کی جانب سے متعدد کاروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ جن کے مطابق کل 143چالان کیے گئے جبکہ 37ہزار سے زائد جرمانے،39موٹر سائیکل اور سولہ رکشہ بند کیے گئے اسی طرح […]

وہ صوبہ جو کورونا کیخلاف جنگ تیزی سے جیتنے لگا، مریضوں کی بڑی تعداد کو صحتیابی کے بعد گھر بھیج دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 23مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 41ہوگئی ہے جنہیں صحتیاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ محمکہ صحت سندھ کی جانب سے بتایا […]

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پہلے ڈاکٹر زنے ہسپتال میں رکھنے سے انکار کیا، پھر کیا کیا مشکلات پیش آئیں ، کتنے دن علاج جاری رہا اور کتنے لاکھ خرچ آیا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ لڑکی جو خود کو کرونا (کورونا) وائرس کی سروائیور کہتی ہیں، نے اپنا اصل نام نہ بتانے کی شرط پر انڈپینڈنٹ اردو سے اپنی کہانی شئیر کی ہے۔عائشہ (فرضی نام) تقریباً دس دن تک ہسپتال میں […]

عثمان بزدار کی چھٹی ، وزیراعظم عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے راضی کر لیا، وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے نیا نام بھی سامنے آگیا

لاہو ر (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس آنے سے پہلے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے پر تیار ہوگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی ہارون رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے کورونا کے […]