کورونا سے بچاؤ ،ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب کام کررہا ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤکا مریضوں کے لیے شروع کیاگیا ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب،ان خیالات کا اظہار چیف کنلسٹنٹ و پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے مریضوں کی طرف سے آئے موبائل فون پر علاج کے بارے میں کیا انہوں نے کہاکہ ٹیلی […]

کورونا واائرس سے بچاؤ، الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے میڈیکل سٹاف کو گاؤن اور ماسک دئیے گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے میڈیکل سٹاف کے لیے گاؤن اور فیس ماسک دیئے گئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے رہنما یحی عبدالعزیز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق بنگش اور صدر پی ایم اے ڈاکٹر […]

ہر قسم کے مریضوں کے لیے ہسپتال کے مین گیٹ پر ڈس انفیکشن بوتھ نصب

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے افواج پاکستان، ضلعی انتظامیہ، ضلعی پولیس اور محکمہ صحت نے جو اقدامات کیے ہیں اس کے خاطر خواہ مثبت اثرات برآمد ہورہے ہیں اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کا جب دورہ کیا تو اس […]

ٹرمپ نے کورونا کی وبا کے پیشں نظر کینیڈا کو ماسکس کی درآمد پر پابندی لگادی،کینیڈین وزیراعظم نے ٹرمپ کوخبر دار کر دیا

ٹورنٹو (پی این آئی): کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طبی سامان کی درآمد پر پابندی لگانے پر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ جواب کیلئے تیار رہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے کورونا کی وبا کے پیشں نظر کینیڈا کو ماسکس کی درآمد پر پابندی […]

سیاسی مخالفین تنقید کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے،وزیراعظم عمران خان

لاہور(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، عوام صرف انہیں یاد رکھیں گے جو مشکل وقت میں ساتھ دے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا […]

پی آئی اے نے فلائٹس آپریشن بحال کر دیا، کن کن ممالک کیلئے پروازیں ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی فضائی کمپنی( پی آئی اے) کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے اور آج اسلام آباد سے 2خصوصی طیارے 650 مسافروں کو لے کو برطانیہ روانہ ہوئے. تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا بین الاقوامی […]

برطانیہ، کورونا سے مرنے والوں میں 5 سے 104 سال تک کے شہری شامل، 12 اپریل مہلک دن ہو گا، لاک ڈاؤن مئی کے آخر تک جاری رہنے کا امکان

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میںتیزی سے اضافہ ہوا ہے اور مرنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد صورتحال کو سنگین بنا رہی ہے۔کورونا وائرس کا شکار ہو کر مرنے والوں میں پانچ سال کے بچے سےلے کر ایک سو چار […]

وزیراعظم کا دورہ لاہور کامیاب ، سینئر پی ٹی آئی رہنما علیم خان سب پر بازی لے گئے ، کتنے کروڑ کی خطیر رقم کورونا ریلیف فنڈز میں عطیہ کر دی؟

اسلام آ باد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے سینئیر پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نے ملاقات کی،کوروناوائرس کے سدِباب کے لیے قائم پرائم منسٹرکورونا ریلیف فنڈ کے لیے دو کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔سی تفصیلات کے مطابق نئیر پی ٹی […]

فیس بک کی سی او اوشیرل سینڈبرگ بھی وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کی معترف نکلیں،ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ناقدین کو آگ لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس کےخلاف جدوجہد میں فیس بک سے تعاون فراہم کرنے پر اظہار تشکر کیا جبکہ فیس بک کی سی او او نے وزیراعظم عمران خان کے کوروناکے خلاف اقدامات کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق کوروناوائرس […]

وزیراعظم عمران خان کاکرفیو نافذ نہ کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہونے لگا،میڈیا بھی کی کپتان کی حکمت عملی کا معترف ہو گیا

اسلام آباد( پی این آئی ) پاکستان پر کورونا وائرس کا حملہ ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان پر دباؤ ڈالا گیا کہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن کر دیا جائے۔ جس پر وزیر اعظم عمران خان نے ڈٹ گئے کہ […]

سرمایہ کاری میں کھربوں روپے کا اضافہ،سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کی زبردست تیزی، رواں ہفتے کے دوران مارکیٹ میں مسلسل تیزی دیکھنے میں آئی، 5 روز کے دوران 100 انڈیکس میں 3600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، […]