10،20 یا 30 نہیں بلکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمتوں میں کتنی بڑی کمی ہو گئی؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت ریکارڈ 39 روپے فی کلو سستی ہوگئی، نرخ 129 سے کم کر 90 روپے فی کلو پر آگئے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلو کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمت کا اطلاق یکم اپریل 2020سے ہوگا۔کرونا وائرس

کے پھیلاو کو روکنے کے لیے کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں لاک ڈاون کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں، مہلک مرض سے اب تک ملک بھر میں 20 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، 1800 سے زائد افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں، کچھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، ہزاروں مشتبہ افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close