ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی کا قرنطینہ سنٹر سوہاوہ کا دورہ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سہیل حبیب تاجک کا قرنطینہ سنٹر سوہاوہ کا دورہ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سہیل حبیب تاجک اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور نے […]

برطانیہ میں دوسروں کی خدمت کرتےکرتے تین بچوں کی ماں 36 سالہ پاکستانی نژاد نرس اریما نسرین کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئی

والسال (خادم حسین شاہین) برطانیہ کے شہر والسال کے مینر ہسپتال میں تین بچوں کی ماں 36 سالہ پاکستانی نژاد اسٹاف نرس اریما نسرین کرونا وائرس کے ہاتھوں اپنی زندگی کی بازی ہار بیٹھی ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر والسال کے مینر ہسپتال میں […]

ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف حفاظتی کٹس نہ ہونے کی وجہ سے شاپر پہن کر کام کررہے ہیں تو دوسری جانب حکومت نے ٹائیگر فورس کی وردیوں پر کتنا پیسہ پانی کی طرح بہا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ممکنہ کرفیو اور لوگوں کی دہلیز تک مدد پہنچانے کے لیے کوروناریلیف فنڈ کے قیام کے علاوہ کورونا ٹائیگر فورس کی تشکیل کا بھی اعلان کیا اور نوجوان اپنی رجسٹریشن […]

پنجاب میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو تشدد کا نشانہ بنانے کی خبر جھوٹی نکلی، جن تصاویر کا سہارا لیکر شرپسندعناصر نے سوشل میڈیا پر پرواپیگنڈا کی وہ تصاویر دراصل کس ملک کی ہیں، حقیقت کھل کر سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی خبر جھوٹی نکلی، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر بھارت میں تبلیغی جماعت کیخلاف کیے جانے والے کریک ڈاون کی ہیں، شرپسند عناصر نے بھارت کی تصاویر کا سہارا […]

اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے، سخت اقدامات کےمثبت نتائج آنا شروع ہوگئے،13 اپریل تک مکمل شٹ ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا

روم(پی این آئی)اٹلی میں سخت اقدامات کےمثبت نتائج آناشروع ہوگئے،دوسری طرف اطالوی حکومت نے13 اپریل تک مکمل شٹ ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، اطالوی وزیرصحت کا کہنا ہے کہ اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے، عوام آئندہ ہفتے اچھی خبرسنیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

اگلے مہینے ملازمین کو تنخواہیں دینا ناممکن ہوجائے گا، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) معروف بزنس مین سراج تیلی نے کہا ہے کہ اگلے مہینے ملازمین کو تنخواہیں ناممکن ہوجائے گا، حکومت کو چاہیے کہ تمام چیزوں پرٹیکسز ،بجلی اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور شرح سود کو 50 فیصد کم دے، تاکہ سسٹم چلتا رہے ، […]

رائل پلاٹینم لائن کلب کی طرف سے فیس ماسک اور سینی ٹائزر کی تقسیم

جہلم (طارق مجید کھوکھر) رائل پلاٹینم لائن کلب کی طرف سے فیس ماسک اور سینی ٹائزر کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق لائن ارشد محمود،لائن اسحاق ڈار، لائن عبدالغفور بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ آج عوام میں فیس ماسک اور سینی ٹائزر تقسیم کیے اور انہیں […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کیا بات چیت ہوئی،جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس عالمی چیلنج سے نمٹنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

وزیر اعظم عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کا بیانہ جیت گیا، سندھ حکومت انتظامی لحاظ سے فیل، لوگوں کے گھروں تک راشن نہ پہنچا سکی

کراچی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کا بیانہ جیت گیا۔ انتظامی لحاظ سے سندھ حکومت فیل ہے، وہ لوگوں کو گھروں میں راشن نہیں دے سکی۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار جان اچکزئی کا کہنا ہے […]

غیر ملکی افرادکےویزے کی مدت میں اضافہ اماراتی حکومت نے اعلان کر دیا ,

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں کے ویزوں میں تین ماہ تک توسیع کر دی گئی، امارات میں مقیم ایسے غیر ملکی افراد جن کے ویزے کی میعاد یکم مارچ 2020ء سے ختم ہو رہی تھی، ان کے ویزے کی مدت […]

کورونا کا خطرہ ٹل گیا، اہم ترین شہر میں سیل کیے گئے علاقوں کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں کورونا وبا پھیلنے کا خطرہ ٹلنے لگا، ضلعی انتظامیہ نے شہر اقتدار کے سیل تین علاقے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی دارلحکومت کے 3 علاقے بہارہ کہو، شہزاد ٹاون اور ایچ نائن رمشا کالونی کو کرونا کیسز سامنے […]