برمنگھم میں ایک اور سماجی و کاروباری شخصیت نذیر اعوان جہان فانی سے رخصت

بر منگھم (خاد حسین شاہین ) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کرونا وائرس کے وار جاری ،متعدد شخصیات کے بعد اب پاکستانی نژاد سماجی و کاروباری شخصیت نذیر اعوان بھی اپنی جان کی بازی ہار گئے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام […]

بریکنگ نیوز! پاکستان کا وہ صوبہ جہاں دو دن کیلئے مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں 2 دن کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا، فیصلہ کرونا وائرس کیسز کی مسلسل بڑھتی تعداد کے باعث کیا گیا، جمعرات اور جمعہ کے روز صرف چند گھنٹوں کیلئے نرمی کی جائے گی، لاک ڈاون کی مدت میں […]

موذی وبا بے قابو،قطر میں225نئے کیسزرپورٹ، 2 افراد ہلاک

دوحہ(پی این آئی) خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گُنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ […]

کورونا کی تنہائی میں شغل، شرط لگا کر چلتی ٹرین کے نیچے لیٹنے والے کو پولیس نے دھر لیا

لاہور(پی این آئی)ضلع ساہیوال میں پولیس نے ایک شخص کو ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر ویڈیو بنوانے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور خودکشی کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد سلیم عرف موم نامی […]

آزاد کشمیرکی عدالتوں میں فریقین مقدمہ کی مشکلات کے پیش نظر اہم فیصلہ

میرپور(طارق مجید کھوکھر)سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر نے حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے پیش نظر جزوی و مکمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے رولز 1978کے قاعدہ1,3,5 اور 6 کے تحت قانو ن معیاد 1908 کی دفعہ 4 کے مطابق دائری اپیل، دعویٰ […]

پاکستان سے اگلے ہفتے سے پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا، انٹرنیشنل ائیرلائنز نے ٹکٹوں کی بکنگ شروع کر دی

دبئی (پی این آئی) اماراتی ائیرلائن فلائے دبئی نے پاکستان کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا، پروازوں کا باقاعدہ آغاز اگلے ہفتے سے ہوگا، اماراتی حکومت سے اجازت ملنے کے بعد ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے محدود پیمانے پر پروازیں چلائی […]

صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزیدتوسیع کردی

کوئٹہ(پی این آئی): بلوچستان حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان […]

مردان کی یو سی منگا کو ڈی سیل کردیا گیا،جراثیم کش سپر ے کے بعد علاقے میں نقل و حرکت کی اجازت دی جائے

مردان(پی این آئی) صوبائی حکومت نے علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔ صوبائی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مردان میں حالات کچھ بہتری کی طرف آئیں ہیں، 109 افراد کی کورونا رپورٹ منفی آنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے […]

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کورونا ٹیسٹ کے لئے ہسپتال میں داخل، عوام سے اپیل

لندن(خادم حسین شاہین)27 مارچ کو پہلی مرتبہ کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر خود کو 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں پابند کر لیا تھا لیکن دس روز گزرنے کے باوجود کرونا وائرس کی علامات برقرار ، ڈاکٹر کی ہدایت پر بطور احتیاط ٹیسٹ کے لئے […]

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر

لندن(پی این آئی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاوٴننگ سٹریٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم جنہیں 10روز قبل کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا انہیں اب کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر […]

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر سے متعلق بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے ردعمل کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے کر مسترد کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے 2 اپریل کو ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ […]