جہلم،قرنطینہ سنٹر ٹاہلیانوالہ، پولیس کی ماک ایکسرسائز

جہلم(طارق مجید کھوکھر)قرنطینہ سنٹر ٹاہلیانوالہ میں پولیس کی ماک ایکسرسائز موقع پر موجود تمام پولیس اہلکاروں اور افسران کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے ہدایات جاری کیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق ایسولیشن سنٹر کے علاوہ تمام قرنطینہ سنٹر […]

ریسکیو1122کی طرف ڈسٹرکٹ جیل جہلم کی تمام جگہوں پر کلورین سپرے کیاگیا

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا قیدیوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری منشاء سندھو نے ان کا استقبال کیا اور ان کے […]

چین کا پاکستان کے ساتھ بھر پور تعاون ،طبی امدادی سامان لے کرایک اور کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا

(پی این آئی)چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے طبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق چینی کمپنی وائی ٹی او کارگو ایئر لائنز کی پرواز وائی جی 9067 […]

عثمان بزدار کی جانب سے کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں کو اچھی خبر سنا د ی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اعلان کیا ہے کہ ڈاکٹرز کو 1 ماہ کی اضافی تنخواہ دی جائے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ 25 لاکھ گھرانوں کو 4 ہزار روپے مالی امداد دی جائےگی، 15ارب روپے کے […]

ایران کی جیل سے 80 قیدی فرار، انتظامیہ کو خبر تک نہ ہوئی

تہران (پی این آئی) ایران کے مغربی صوبہ کردستان کے شہر سقز کی ایک جیل سے80 قیدی فرار ہو گئے۔قیدیوں کے فرار کا یہ واقعہ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نے رپورٹ کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں جاری کرونا وائرس […]

متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو اب کب تک جاری رہے گا؟فیصلہ سنا دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو کی مدت میں مزید اضافہ کر دیا گیا، ملک بھر میں نافذ کیا گیا رات 8 بجے سے صبح 6 بجے تک کا کرفیو اب 5 اپریل تک جاری رہے گا، پورے ملک میں جاری […]

کورونا کے خلاف جنگ،چین سےطبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے طبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا ہے جبکہ آٹھ رکنی میڈیکل ٹیم بھی پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی ۔ چینی کمپنی وائی […]

پنجاب کورونا کیسز کےحوالے سے پاکستان میں سب سے آگے, پنجاب میں 490 اورسندھ میں 440 مریض ہیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب 490 کورونا کیسز کے ساتھ سندھ سے آگے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں پنجاب سندھ سے آگے نکل گیا ہے۔ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1373 ہوگئی ہے , اب تک […]

کورونا پر قابو پانے کی خبریں جھوٹ نکلیں؟ چین میں  کورونا وائر س کی وبا دوبارہ پھوٹ پڑی، متعدد کیسز رپورٹ

بیجنگ(پی این آئی)چینی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ انہیں چینی مین لینڈ میں نئے کرونا وائرس کے 55 مصدقہ کیسز کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ جمعرات کو رپورٹ ہونے والے ان نئے کیسز میں سے 54 درآمد شدہ تھے۔قومی صحت کمیشن نے کہاہے […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنی جیب سے کتنے ملین روپے غریبوں کے راشن کیلئے عطیہ کر دیئے ؟ مثال قائم کر دی

صوابی(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے غریب افراد کے راشن کے لیئے 50 لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان کر دیا،اسد قیصر نے صوابی کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف میں کرونا سے بچنے کے لئے حفاظتی سامان بھی تقسیم کیا،سامان […]

حکومت نے پیٹرول پمپس پر بھی پابندی لگا دی، صرف کتنے گھنٹے کیلئے کھولنے کی اجازت دی جائیگی؟ نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس خدشات کے باعث پنجاب میں مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ، صوبے بھر میں کل سے تمام پیٹرول اسٹیشن بھی دن میں 12 گھنٹے کیلئے کھلیں گے، رات 8 بجے کے بعد فیول اسٹیشنز بند کر دیے جائیں گے۔ تفصیلات […]