کوروناوائرس، انفیکشن کی دوسری اور تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا، وارننگ دیدی گئی

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کے وزیراعظم شینزو ایبے نے کہا ہے کہ جاپانی قوم کو انفیکشن کی دوسری اور تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ 39 پریفیکچروں […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حکومت نے ہر پاکستانی شہری پر کیا چیز لازمی قرار دیدی ؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں ہر شہری کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے، لاک ڈاؤن میں نرمی کی ہے، اس لیے پبلک مقامات پرسب کیلئے ماسک پہننا لازمی ہوگا، اس […]

کورونا وائرس لاک ڈائون کے بعددنیا کے دس بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ، جان کر پاکستانیوں کو شدید حیرت ہو گی

سنگاپور (پی این آئی) دنیا کے 10 سب سے بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی، اسکائی ٹریکس نامی برطانوی ادارے کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں سنگاپور کا سنگاپور کا چانگی ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بہترین ائیرپورٹ قرار دے دیا گیا۔ […]

سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ،کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر قابو پالیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا، پہلے ایک مریض 3 سے 4 لوگوں کو متاثر کر رہا تھا لیکن پابندیوں کے باعث اب یہ شرح ایک مریض سے ایک شخص تک رہ […]

تشویشنا ک خبر ، چین میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا حملہ ، ایک اور اہم شہر کی سرحدیں بند اور تمام ٹرانسپورٹ معطل کر دی

بیجنگ (پی این آئی) چین میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے پیشِ نظر ملک کے شمال مشرقی شہر جیلن کو بند کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیلن شہر میں مقامی سطح پر کرونا وائرس کے پھیلنے کے بعد شہر کی سرحدیں […]

وہ اسلامی ملک جس نےکورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کو گولڈن ویزے دینے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) دبئی میں کورونا وائرس کے دوران خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹروں کے لئے گولڈن ویزے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کورونا وائرس کے دوران دبئی […]

کورونا وائرس قدرتی طور پر وجود میں نہیں آیا بلکہ کس ملک کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا؟ بھارتی وزیر نے انوکھا دعویٰ کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی حکومت کے ایک سینئر رکن وزیر ٹرانسپورٹ نتن گدکاری نے کہاہے کہ یہ کوئی قدرتی وائرس نہیں، یہ کسی لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی حکومت کے ایک سینئر رکن وزیر ٹرانسپورٹ نتن […]

کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے باوجود پاکستان نے بارڈر کو کھول دیا، کاروباری سرگرمیاں بھی بحال ہو گئیں

تفتان (پی این آئی ) پاک ایران سرحد کھول دی گئی ہے۔ پاکستان نے ایران کے ساتھ پاسپورٹ گیٹ اور دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ کو کھول دیا ہے جس کے بعد سرحد کے دونوں اطراف کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے […]

کورونا وائرس دنیا کو غریب بنا دے گا، 3کروڑ سے زائد افراد انتہائی غربت کا شکار ہو جائیں گے، اقوام متحدہ نے الرٹ کر دیا

نیویارک (پی این آئی)کورونا وائرس دنیا کو غریب بنا دے گا، 3 کروڑ سے زائد افراد انتہائی غربت کا شکار ہو جائیں گے، اقوام متحدہ نے الرٹ کر دیا،اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے آنے والی معاشی بدحالی پچھلے […]

کورونا کے وار، حیدرآباد میں وائرس سے مشتبہ طور پر جاں بحق ڈاکٹر کی اہلیہ اور بیٹا بھی پازیٹو نکل آیا، قرنطینہ کر دیا گیا

حیدرآباد(پی این آئی)کورونا کے وار، حیدرآباد میں وائرس سے مشتبہ طور پر جاں بحق ڈاکٹر کی اہلیہ اور بیٹا بھی پازیٹو نکل آیا، قرنطینہ کر دیا گیا،حیدرآباد میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ڈاکٹر نوشاد کی موت کے بعد ان کی بیوہ اور 10 سال […]

کورونا وائرس بےقابو، پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات میں کتنے گنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے باعث کیسز اور اموات میں 3 گناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ رمضان المبارک کے پہلے 18 روز کے دوران کورونا سے کیسز اور اموات میں تین گناہ تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]