کورونا وائرس سے ہارٹ اٹیک اور فالج ہونے کا امکان، طبی ماہرین نےایک اور بری خبر سنا دی

ورجینیا (پی این آئی)کورونا وائرس سے ہارٹ اٹیک اور فالج ہونے کا امکان، طبی ماہرین نےایک اور بری خبر سنا دی ۔ طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس خون کی شریانوں کے سنگین مسائل، ہارٹ اٹیک اور خون کے لوتھڑے بننے سے فالج کا باعث […]

کورونا وائرس بےقابو، پاکستان دنیا کا تیسرا ملک بننے جا رہا ہے،اب تک کی تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس بےقابو، پاکستان دنیا کا تیسرا ملک بننے جا رہا ہے،اب تک کی تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی۔ چیئرمین کلینکل ٹرائل کمپنی ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے 68 فیصد آبادی متاثر ہوگی، 30 فیصد لوگوں […]

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے اچھی خبر،آکسفورڈ یورنیورسٹی کی جانب سے تیار کی گئی کوروناویکسین کے جلدپاکستان میں ٹرائل شروع ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین کا ٹرائل جلد شروع ہوجائے گا، آکسفورڈ یونیورسٹی نے ویکسین تیار کی ہے، ہم ویکسین ان کے ساتھ ویکسین کی تیاری نہیں کرسکے، لیکن اب ان کے ساتھ ٹرائل کا حصہ بنیں گے۔انہوں نے نجی ٹی […]

کورونا وائرس کا شکار ہونیوالے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کا شکار ہونیوالے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ اہم خبر آگئی۔۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں اورمیرے بچے ٹھیک ہو گئے ہیں جس پر اللہ کا شکر […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بند بارڈرز کھولنے کا فیصلہ ، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے بند بارڈرز کھولنے کا فیصلہ ، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ حکومت نے افغانستان سے منسلک چمن اور طورخم بارڈر کو تجارت کیلئے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزرات داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے […]

کورونا وائرس، موجودہ حالات میں ڈاکٹرز اور نرسوں کو بغیر وضونماز ادا کرنے کی اجازت دیدی گئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا کی وبا تین لاکھ سے زائد انسانی زندگیاں نگل چکی ہے، جن میں ہزاروں ڈاکٹرز اور نرسیں بھی شامل ہیں۔ حالانکہ طبی عملے کی جانب سے کورونا مریضوں کے علاج کے دوران بھرپور احتیاط کی جا رہی […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں امریکا کو بڑی کامیابی مل گئی ،امریکی سائنسدانوں کی جانب سے 100 فیصد موثر اینٹی باڈیز بنانے کا دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں امریکا کو بڑی کامیابی مل گئی ،امریکی سائنسدانوں کی جانب سے 100 فیصد موثر اینٹی باڈیز بنانے کا دعویٰ…امریکی کمپنی کا کورونا وائرس کے خلاف 100 فیصد موثر اینٹی باڈیز بنانے کا دعویٰ سامنے آ گیا […]

وزیراعظم ہائوس بھی کوروناوائرس سے غیر محفوظ، کتنے افرادکا ٹیسٹ مثبت آگیا؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہائوس بھی کوروناوائرس سے غیر محفوظ، کتنے افرادکا ٹیسٹ مثبت آگیا؟ تشویشناک خبر آگئی..وزیراعظم ہاوس میں 4 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے، معمول کے مطابق کیے گئے ٹیسٹوں کے دوران 4 اسٹاف ممبرز میں وائرس کی تشخیص ہوئی، […]

کورونا وائرس کی روک تھام ، یورپی یونین نے پاکستان کو بڑی رقم امداد کے طور پر دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )کورونا وائرس کی روک تھام ، یورپی یونین نے پاکستان کو بڑی رقم امداد کے طور پر دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا یورپی یونین نے کورونا کی روک تھام کیلئے پاکستان کو 150 ملین یورو کی امداد دینے کا اعلان […]

کورونا وائرس سے عالمی معیشت کو کتنے کھر ب ڈالرز کا نقصان ہو گا؟ تشویشناک دعویٰ آگیا

واشنگٹن(پی این آئی) کورونا وائرس سے عالمی معیشت کو کتنے کھر ب ڈالرز کا نقصان ہو گا؟ تشویشناک دعویٰ آگیا.ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے نتیجے میں عالمی معیشت کو 58 کھرب ڈالر سے 88 کھرب ڈالر خسارے کا […]

پلازمہ کے ذریعے علاج ہونے والا پہلا مریض سے صحتیاب ہو گیا،پاکستان نے کامیابی سےکورونا وائرس کو شکست دینے کاطریقہ ڈھونڈ لیا

حیدر آباد (پی این آئی)پلازمہ کے ذریعے علاج ہونے والا پہلا مریض سے صحتیاب ہو گیا،پاکستان نے کامیابی سےکورونا وائرس کو شکست دینے کاطریقہ ڈھونڈ لیا حیدر آباد سول اسپتال میں پلازمہ کے ذریعے علاج ہونے والا پہلا مریض سے صحتیاب ہو گیا ہے۔تفصیلات کے […]