کورونا وائرس دنیا کو غریب بنا دے گا، 3کروڑ سے زائد افراد انتہائی غربت کا شکار ہو جائیں گے، اقوام متحدہ نے الرٹ کر دیا

نیویارک (پی این آئی)کورونا وائرس دنیا کو غریب بنا دے گا، 3 کروڑ سے زائد افراد انتہائی غربت کا شکار ہو جائیں گے، اقوام متحدہ نے الرٹ کر دیا،اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے آنے والی معاشی بدحالی پچھلے چار سالوں میں حاصل کی گئے فوائد کا خاتمہ کر سکتی ہے ۔اقوام متحدہ کے عالمی

جائزے کے مطابق، اس سال خاص طور پر افریقہ میں تین کروڑ سے زیادہ افراد کے انتہائی غریب ہونے کا امکان ہے ،اقوام متحدہ کے جائزوں کے مطابق دولت مند معیشتیں5 فیصد تک مزید سکڑ جائیں گی جبکہ ترقی پذیر دنیا میں مزید غربت کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close