کورونا وائرس کا آغاز ووہان کی مارکیٹ نہیں بلکہ لیبارٹری سے ہی ہوا، سب سے پہلے یہ وائرس کس خاتون کو ہوا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

کنبرا(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے چین پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ یہ وائرس کسی طرح ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی نامی لیبارٹری سے لیک ہو کر ووہان شہر میں پھیلا۔ اب اس حوالے سے چینی امور کے آسٹریلوی […]

کورونا وائرس ، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے ایک اور اہم اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ معاشی صورتحال اور عوامی مسائل کومدنظررکھ کر لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی، عوام کوترغیب دی جائےکہ وہ خودعلامات کی صورت میں ٹیسٹ کرائیں۔وزیراعظم کی زیرصدارت کوروناکی صورتحال پراجلاس ہوا جس میں کوروناکی […]

کورونا وائرس ، کیا مرد گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں؟اہم فتویٰ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث مردوں کے گھروں میں اعتکاف کرنے پر فتویٰ جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فتویٰ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ نے مساجد میں اعتکاف سے متعلق شرعی فتویٰ جاری کردیا ہے۔فتوی دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے مطابق مردوں کا […]

کورونا وائرس کی روک تھام میں حکومت ناکام، تحریک انصاف کے اپنے رکن اسمبلی نے ہی معاملات پاک فوج کو سونپنے کا مطالبہ کر دیا

مردان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مردان سے منتخب ایم پی اے ظاہرشاہ کورونا سے نمٹںے کے لیے سہولہات نہ ہونے پر اپنی ہی حکومت کے خلاف بول پڑے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مردان سے منتخب ایم پی اے ظاہرشاہ اپنی ہی […]

کورونا وائرس کی وجہ سے مشکل صورتحال، بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کرکام کرنے کو تیار ہے، ہم کورونا کے معاملے پر بیک ڈور بیٹھنے کو بھی تیار ہیں، آپ اپنی بیٹنگ لائن کو تبدیل کریں، ان لوگوں […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون لیکن مشکل وقت میں حکومت نے ایسی خوشخبری سنا دی کہ عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں بڑے شاپنگ مالز بھی جلد کھولے جانے کا امکان، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاق سے شاپنگ مالز کھولنے کیلئے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرصنعت میاں اسلم اقبال سے آل پاکستان شاپنگ مال ایسوسی ایشن […]

کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا، وہ ممالک جنہوں نے کورونا کے خاتمے کا دعویٰ کر دیا تھا، کیسز دوبارہ رپورٹ ہونا شروع ہو گئے

بیجنگ،سیول(پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائر س کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون میں گرمی کی بات ہو رہی تاہم دوسری جانب چین اور جنوبی کوریا میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں […]

کورونا وائرس کو 14کی بجائے 5دنوں میں ختم کرنیوالی دوائیں دریافت کر لی گئیں

ہانگ کانگ (پی این آئی) ہانگ کانگ میں 3 اینٹی وائرس ادویات کے کورونا کے مریضوں پر مثبت اثرات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے ایڈز، ہیپاٹائٹس اور ملٹی پل سلیروسس کے علاج میں استعمال ہونے والی تینوں ادویات کورونا وائرس کے مریضوں […]

کورونا وائرس کے حملے بڑھنے لگے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سمیت کئی ملازمین بھی مہلک وبا کا شکار ہو گئے

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کے حملے بڑھنے لگے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سمیت کئی ملازمین بھی مہلک وبا کا شکار ہو گئے،ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور اسمبلی کے 3 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔گزشتہ ہفتے دوست محمد مزاری دبئی […]

کورونا وائرس ، فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملے کو وفاقی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کر دی، قوم کے مسیحائوں کا مورال بلند

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس ، فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملے کو وفاقی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کر دی، قوم کے مسیحائوں کا مورال بلند،کورونا وائرس کے خلاف اسپتالوں میں جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز اور اسپتال کے عملے […]

کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کی زندگیاں خطرے میں، مزید کتنے ڈاکٹرز کورونا کا شکار ہو گئے ؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کی زندگیاں خطرے میں، مزید کتنے ڈاکٹرز کورونا کا شکار ہو گئے ؟،خیبر ٹیچنگ اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفر آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر ٹیچنگ اسپتال کے مزید تین ڈاکٹرز میں کورونا وائرس […]