کورونا وائرس، پاکستان کو کتنے ہزار ملین ڈالرز کی بیرونی امداد ملی ہے؟آئی ایم ایف نے تفصیلات جاری کر دیں

جنیوا(پی این آئی)آئی ایم ایف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مختلف ممالک کو جاری کی گئی امداد کی تفصیلات اور اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کو دیکھ کر پتہ چلا ہے کہ پاکستان کو نائیجیریا کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ امداد ملی […]

کورونا وائرس کے مریضوں کیساتھ نارروا سلوک پر وزیراعظم عمران خان شدید برہم ۔۔ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےکوروناوائرس کےمتاثرین کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنے کے واقعات کی رپورٹ کے حوالے سے نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ طرز عمل ناقابل برداشت اور خوف کا موجب بنتا ہے،عوام اگر کوروناوائرس کی علامات محسوس […]

کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں کی موت ہونے کا خطرہ کتنا زیادہ ہے؟برطانوی ماہرین کی تہلکہ خیز تحقیق

لندن(پی این آئی) اب تک کورونا وائرس لاحق ہونے اور اس سے موت ہونے کے امکانات کے متعلق بہت محدود پیمانے پر تحقیقات ہوئیں لیکن اب برطانوی محکمہ صحت نے پہلی بار ایک وسیع اور جامع تحقیق میں حیران کن انکشافات کر دیئے ہیں۔ اس […]

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات، یوٹیوب نے پاکستانیوں پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان کو کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کیلئے 5 ملین ڈالر کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا۔یوٹیوب کی سی ای او سوزن ووجوسکی نے وزیر اعظم عمران خان کو […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین نے آخرکاراپنی خامیوں اور کمزوریوں کا اعتراف کرلیا

بیجنگ(پی این آئی )چین نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ملکی نظامِ صحت میں خامیوں اور کمزوریوں کا اعتراف کرلیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق چین کے قومی ہیلتھ کمیشن کے سربراہ لی بِن کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا ایک بڑا امتحان تھا […]

کورونا وائرس سے مرنے والوں میں30سال سے کم عمر افراد کی تعداد نہ ہونے کے برابر قرار۔۔کس عمر کے مریضوں کی موت سب سے زیادہ ہوئی؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں20 سال تک کے کیسز میں کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئیں، 30 سال تک اموات کی شرح انتہائی کم ہے، 20 تا 30 سال اموات کی شرح 0.22 فیصد، 50 سال تک […]

کورونا وائرس، موبائل فون کا استعمال بھی خطرناک قرار دیدیا گیا، سائنسدانوں کی نئی تحقیق سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) موبائل فونز کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین نے لوگوں کو عوامی مقامات پر موبائل فون کا استعمال کم سے کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس پر دن رات تحقیق کر […]

کورونا وائرس کا شدید حملہ! اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی حالت تشویشناک ہو گئی

چارسدہ (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی، رہنما تحریک اںصاف کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا، کچھ روز قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، ان کے بیٹے اور صاحبزادی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی۔ […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون ، رواں سال بچوں کی پیدائش میں کمی ہوگی یا اضافہ؟سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ

لندن(پی این آئی) کہا جا رہا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچوں کی شرح پیدائش میں بہت زیادہ اضافہ ہو گا لیکن اب یونیورسٹی آف فلورنس کے سائنسدانوں نے ایک تحقیقاتی سروے کے بعد اس کے برعکس بات کہہ دی ہے۔ میل آن […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب کیا قرار دیدیا گیا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف

برازیلیا(پی این آئی) برازیل کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب بتا دیا ہے اور یہ ممالک کی باہم سرحدیں ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ دنیا کے ان […]

کورونا وائرس کے پھیلائو کا ذمہ دار چین کو قرار دیدیا لیکن ووہان لیبارٹری نہیں بلکہ شروعات کیسے ہوئی؟عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ

نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو میں چین کے شہر ووہان کی ہول سیل مارکیٹ کا حصہ ہے لیکن اس پر مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے رکن ڈاکٹر پیٹر بین […]