مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کے روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک

مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطرجمعتہ المبارک کو منائی گئی۔مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کے روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک ہوئے ۔سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی میں ہوئے […]

نواز شریف کب پاکستان آئیں گے؟ شیخ رشید نے شرط بتا دی

لاہور( آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن جائیں گے اور اپنی شرائط کے الیکشن تک پاکستان نہیں آئیں گے،نگران حکومتیں آئینی طور پر ختم ہو چکی ہیں،ان کی ترقیاں تنزلیاں گاڑیاں دفتر سب واپس ہونے چاہئیں،آصف […]

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا حتمی اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے منعقدہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے اختتام کے بعد چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے پریس کانفرنس میں اعلان […]

حکومت کے مخالفین کی نیندیں کیوں حرام ہیں؟ شہباز شریف نے راز کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی آخری شرط دوست ممالک سے فنانسنگ تھی، آرمی چیف نے اس سلسلے میں بے پناہ کاوشیں کیں جو ناقابلِ بیان ہیں۔ اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے […]

عید الفطر کے موقع پر 11چھٹیوں کا اعلان

دوحا(پی این آئی ) قطر میں حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 9 روزہ تعطیلات کے اعلان کیا ہے تاہم ہفتہ وار چھٹیاں بھی شامل ہوجانے سے عوام کو مسلسل 11 دن کی چھٹیاں مل گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر میں 19 اپریل بروز […]

وزیر خزانہ اسحاق بیرون ملک روانہ، کہاں گئے؟ کس سے ملاقات کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں،شیڈول کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید کے بعد واپس آئیں گے، سیاسی صورتحال کے باعث شیڈول میں تبدیلی کا بھی امکان ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سعودی […]

خریداروں کی موجیں لگ گئیں، سونے کی قیمتوں میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی قیمت و مقامی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونے کی قیمت 216000 روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی […]

عید الفطر 22 اپریل کو ہوگی، وہ ملک جس نے اعلان کر دیا

سڈنی (پی این آئی) دنیا کا وہ ملک جہاں سب سے پہلے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے اختتام میں اب چند دن کا وقت باقی ہے، اس لیے کروڑوں مسلمانوں نے […]

سونا پھر مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت کمی کے بعد پھر بڑھ گئی ہے، فی تولہ قیمت میں ایک ہزار100 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث ملک میں فی تولہ قیمت سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 […]

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر، چین سے بڑی امداد

اسلام آباد (پی ا ین آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے قرضے کی نئی قسط آج ملے گی۔وزیر خزانہ کے مطابق چین سے قرضے کی قسط 30 کروڑ ڈالر کی ہوگی۔ دوسری جانب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا […]

نواز شریف نے شاہی پروٹوکول میں عمرہ ادا کیا، خاندان سے کون کون شامل تھا؟

ریاض(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی،سعودی حکام کی جانب سے سابق وزیر اعظم نوازشریف کوشاہی پروٹوکول میں عمرہ کرایاگیا، لیگی قائدنے بیٹی مریم نواز، بیٹے حسین نوازاوردیگراہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی ، نوازشریف […]