وہ ملک جہاں عیدالفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

سڈنی (پی این آئی) دنیا کا وہ ملک جہاں سب سے پہلے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے اختتام میں اب چند دن کا وقت باقی ہے، اس لیے کروڑوں مسلمانوں نے […]

طلب کرنے پر وزیر اعظم سپریم کورٹ کو کیا جواب دیں گے؟ رانا ثناللہ نے حکومت کی حکمت عملی کھول کر رکھ دی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کا یہی رویہ رہا تو شاید 8اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں، انہوں نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ سے رائے لیے بغیرالیکشن کمیشن کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری کرنے […]

پاکستان سے افرادی قوت منگوائیں، بلاول بھٹو نے بڑے، ترقی یافتہ ملک سے درخواست کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ امید ہے کینیڈا پاکستان سے افرادی قوت منگوائے گا،وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے کینیڈا کی ہائی کمشنر لیزلی سکینلون نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر […]

میاں نواز شریف کی ساڑھے تین سال بعد برطانیہ سے واپسی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے،سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی لندن رہائش گاہ ایون فیلڈ ہائوس سے سعودی عرب جانے کیلئے روانہ ہوئے، مسلم لیگ (ن)کے […]

عید کا چاند کب دیکھا جائیگا؟ چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت چاند کی رویت کیلئے اجلاس اسلام آباد میں ہو گا۔ واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کے […]

دنیا میں کرنسی تبدیلی کی لہر، پاکستان کو مشورہ دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی) لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے پیٹرن ضیاء حیدر رضوی نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کی نظریں پاکستان کے معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران پر مرکوز ہیں ، سیاستدان اپنی اپنی اناء اور ضد کو چھوڑکر مذاکرات کی […]

آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے ہماری مدد کریں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کس سے درخواست کردی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے درخواست کی ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے کردار ادا کریں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس کے دوران آئی ایم ایف […]

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پھر بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پھر بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے ایک بار پھر روک دیا گیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ ڈاکٹر شہباز گل منگل کی رات لاہور ائیرپورٹ سے سعودی […]

مسجد اقصیٰ میں کن لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی؟

بیت المقدس(آئی این پی)مسجد اقصی میں نمازیوں پر حملے اور گرفتاریوں کے بعد اسرائیلی پولیس نے 40سال سے کم عمر افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا،عرب میڈیاکے مطابق اسرائیلی پولیس نے مسلسل تیسری رات مسجد اقصی میں داخل ہوکر نمازیوں کو تشدد […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے تحریک آزادی کشمیر کو قومی و بین الاقوامی سطح پر مزید منظم و متحرک کرنے کیلئے پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید چغتائی کو فوکل پرسن نامزد کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی تحریک آزادی کو قومی و بین الاقوامی سطح پر مزید منظم و متحرک کرنے کیلئے پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید چغتائی کو فوکل پرسن نامزد […]

خادمِ حرمین شریفین کی طرف سے پاکستان میں روزہ داروں کے لیے افطار پروگرام کا افتتاح

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے مذہبی اتاشی کی نمائندگی کرتے ہوئے وزارت مذہبی امور اور دعوت وارشاد نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود حفظہ اللہ کی طرف سے افطار پروگرام، قرآن پاک اور کھجوروں […]