سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے وعدے کچےنکلے؟ 10 ارب ڈالر سے زائد کے وعدوں سے پاکستان کو کیا ملا؟

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے میں ڈیڈ لاک کے منفی اثرات سامنے آنے لگے، سیلاب زدہ علاقوں میں اربوں ڈالر کے نقصانات کے ازالے کیلئے عالمی وعدے وفا نہ ہوسکے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق […]

چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا پاکستان کو بڑا ریلیف دیدیا

کراچی (پی این آئی)پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے چین نے دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے جو آئی ایم ایف سے معاہدے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ چین نے دو […]

سب سے طویل اور مختصر ترین روزہ کہاں ہو گا؟

دبئی(آئی این پی)دنیا بھر میں روزے کے اوقات 10 سے 18 گھنٹے تک ہوں گے۔ روزے کے اوقات میں فرق بنیادی طور پر زمین کے جھکا اور سورج کی پوزیشن سے دن اور رات کی لمبائی میں فرق پڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔عرب میڈیا […]

آج رمضان کا چاند نظر آنے کے کتنے چانسز ہیں؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

  پشاور(پی این آئی) آج رمضان کا چاند نظر آنے کے کتنے چانسز ہیں؟ ۔۔  رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا۔       رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے ملک بھر […]

کیا عمران خان بھٹو کی راہ پر گامزن ہیں، تیسری دنیا کے لیڈروں کا امریکہ کے ساتھ ٹکر کا انجام کیا ہوا؟

اعظم سواتی اور شہباز گل پر مبینہ تشدد کی باز گشت عالمی انسانی حقوق پر امریکی انتظامیہ کی سالانہ رپورٹ میں بھی سنی گئی ہے۔۔۔۔ پاکستان کے حوالے سے امریکی انتظامیہ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں […]

یکم رمضان 23 مارچ کو ہو یا 24 مارچ کو، پاکستان میں عیدالفطر کی حتمی تاریخ کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں پہلا روزہ 23 مارچ کو ہو یا 24 مارچ کو، عیدالفطر بہرحال 22 اپریل کو ہی ہو گی۔۔۔۔ یہ دلچسپ اعلان کرتے ہوئے رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ پہلا […]

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مارچ 2023ء) حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن […]

عیدالفطر کب ہوگی؟ اعلان ہوگیا

جدہ(پی این آئی)رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ پہلا روزہ 23 مارچ کو ہو یا 24 کو، عید الفطر 22 اپریل کو ہی ہوگی۔ خالد اعجاز مفتی نے اپنے بیان میں کہا کہ نیاچاند منگل اوربدھ کی […]

پاکستانی کرنسی کی گراوٹ میں حج مہنگا ہوا ،سرکاری حج کوٹہ مکمل نہ ہوا توپھر کیا کیا جائے گا؟ مذہبی امور نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سیکرٹری وزارت مذہبی امور نے قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ حج کوٹہ اوپن میرٹ پردیا جاتا ہے ،گزشتہ برس درہم میں حج اخراجات11063 تھے ،رواں سال حج اخراجات 12292 درہم ہیں ،رواںسال سبسڈی نہیں دی،پاکستانی کرنسی کی گراوٹ میں حج […]

مظفر آباد، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے تربیتی کورس میں شامل افسران کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، گروپ میں 25 سے زائد ملکوں کے افسران شامل تھے، مسئلہ کشمیر کے حوالے سے وفد کو بریفنگ

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال عالمی برادری کی توجہ کی متقاضی ہے، اس معاملے پر انٹراکشمیر ڈائیلاگ ہونا چاہیے جس میں تمام فریق شامل ہوں،امریکہ جیسے ممالک اس مسئلہ کے […]

رمضان کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک میں رمضان المبارک کے چاند کی پیش گوئی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی […]