پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ، بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب سمیت اوپیک ممالک نے خام تیل کی پیدوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی عرب نے مئی سے […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق منڈی میں ویسٹ ٹیکساس […]

عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا ہونے کا امکان

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب اور دی آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) اتحادی ممالک نے تیل پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق اوپیک اتحادی ممالک 1.15 ملین بیرل کٹوتی کریں گے، اوپیک اتحادی ممالک نےتیل کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے پیداوارمیں […]

مسجدِ نبوی کے صحن سے لی گئی فخر زمان کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کےبلے باز کھلاڑی فخر زمان نے مسجد نبوی کے صحن سے اپنی تصویر شیئر کر دی ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم اور لاہور قلندرز کے اوپننگ بلے […]

امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی باتیں ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے خلاف سازش کی ڈوریاں لندن سے ہلائی جارہی ہیں۔سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں نااہل ہوں گے۔شہباز شریف توہین عدالت […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کا امکان

  اسلام آباد (پی این آئی) یکم اپریل سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی […]

مکہ مکرمہ جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، متعدد افراد جاں بحق

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ زائرین کی بس خمیس سے مکہ مکرمہ جارہی تھی کہ اس دوران عسیر کے […]

حج اخراجات میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج اخراجات میں 45 ہزار روپے کمی کی خوشخبری سنا دی ہے، بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت سے مذاکرات کرکے حج پیکج کو سستا کیا جارہا ہے۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ […]

نواز شریف عیدالفطر کہاں منائیں گے ؟ لیگی کارکنوں کے لیے بڑی خبر

لندن/ لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف19رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے، وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کا بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ذرائع […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا ،حکومت معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات […]

پاکستان چھوڑنے کی خواہش رکھنے والے نوجوانوں میں غیر معمولی اضافہ، 12 سالوں میں کتنے لاکھوں پاکستانی ملک چھوڑ گئے ، حیران کن صورتحال

اسلام آباد ( پی این آئی)پاکستان میں 64 فیصد آبادی کی عمر 30 برس سے کم ہے ۔ ہر سال 40 لاکھ نوجوان روزگار کی عمر میں داخل ہوتے ہیں جن میں سے صرف 39 فیصد کو روزگار نصیب ہوتا ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس […]