موسم ٹھنڈا ہوتے ہی کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا، ماہر صحت نے عوام کو مہلک وبا سے بچنے کی احتیاط بتا دیں

ہارون آباد (پی این آئی) ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد کے معروف معالج ڈاکٹر احمد ارشد خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موسم تبدیل ہو رہا ہے ٹھنڈی اشیاء کا استعمال نہایت ہی کم کردیں۔ٹھنڈے مشروبات ،ٹھنڈی اشیاء کے استعمال […]

کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز بڑھے تو سکول ہی نہیں بہت کچھ بند کریں گے، کابینہ اجلاس میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کی نہج تک نہ جانے کا […]

راتوں کی نیند غائب، کورونا وباء ڈراونے خواب کی علامت بن گئی، نئی تحقیق میں انکشاف

اسلامآباد(پی این آئی)راتوں کی نیند غائب، کورونا وباء ڈراونے خواب کی علامت بن گئی، نئی تحقیق میں انکشاف۔ کورنا وائرس اب ڈراؤنے خواب کی علامت بن گیا، اس وباء کے خوف سے عوام طبی معاشی اور دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ رات کو چین کی […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، ریسٹورنٹس دوبارہ سیل کر دیے گئے

کراچی(پی این آئی)کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ،ریسٹورنٹس دوبارہ سیل کر دیے گئے، کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر صدر، آرام باغ اور کلفٹن میں 9 ریسٹورنٹس سیل کردیے گئے۔کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد گزشتہ روز سے […]

کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ، کمشنر کراچی کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کم از کم تین دن کے لیے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد سکولوں دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیاگیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر پرائمری سکول بند کرنے کی تجویز کا آئندہ اجلاس میں جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اور صوبائی ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آگئی؟وہ صوبہ جہا ں دوبارہ لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہونے کے بعد مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ، زیادہ کیسز والے علاقوں کو سیل کر دیا جائے گا، لوگوں کو گھروں اور علاقوں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات […]

کورونا کیسز میں اضافہ ، سکولز مزید 15دن کیلئے بند ،صوبائی حکوت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کیسز میں اضافہ ، سکولز مزید 15دن کیلئے بند ،صوبائی حکوت نے اعلان کر دیا، پرائمری اسکول مزید 15 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان، بلوچستان حکومت کی جانب سے کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے صوبے کے تمام […]

کورونا وباء کے حوالے سے الزامات اور خدشات غلط ثابت ہو گئے، کٹھن حالات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانا وزیراعظم عمران خان کی حقیقی پہچان ہے، وزیر اطلاعات نے اعداد و شمار پیش کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات اور خدشات کو وقت نے غلط ثابت کر دکھایا، کٹھن حالات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانا وزیراعظم عمران خان کی حقیقی پہچان ہے،کورونا سے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز،دوبارہ لاک ڈائون لگانے کے حوالے سے حتمی فیصلہ سنا دیا گیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں گزشتہ ایک ہفتے سے خاصااضافہ ہو چکا ہے، گزشتہ روزبھی یومیہ کورونا کیسز کی گنتی ایک ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزارت داخلہ کے نام سے ایک […]

ملک میں کورونا وائرس دوبارہ سے پھیلنے لگا، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی بڑھ گئی؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کم ہوتی زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد میں دوبارہ سے اضافہ ہونے لگا، ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 6 ہزار 886 ہوگئی، 2 لاکھ 92 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے، ایکٹیو […]