کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں روزانہ کتنی اموات کا خدشہ لاحق ہو گیا؟ دوبارہ لاک ڈاؤن زیر غور، ماہرین نے وزیر اعظم بورس جانسن کو کیا اپیل کر دی؟

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر نومبر میں روزانہ پھر 200 اموات کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس بار شمال مشرقی ساحلی علاقے مڈلینڈز اور لندن میں کورونا کے زیادہ کیسز سامنے […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان ، کورونا وائرس کیسز میں تیزی نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بیشتر جامعات، کالجز اور اسکول بند کرنے کا اعلان، صوبے کے تعلیمی اداروں سے اب تک 237 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے، مڈل اور پرائمری اسکول کو کھولنے یا بند رکھنے کے حوالے سے آج فیصلہ کیا جائے گا۔ […]

کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی، تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کیا جائیگا یا نہیں؟وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک کے چاروں صوبوں کے تعلیمی اداروں میں کرونا کی لہر کی موجودگی کے باوجود تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔پیر کے روز ہونے والے این سی او سی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں چاروں […]

کورونا ایک بار پھر سر اٹھا نے لگا، 32 بچوں میں کورونا کی تصدیق ، سکول دوبارہ سیل کر دیے گئے

لاہور(پی این آئی):کورونا ایک بار پھر سر اٹھا نے لگا، 32 بچوں میں کورونا کی تصدیق، سکول دوبارہ سیل کر دیے گئے، پنجاب کے مختلف اسکولوں کے 32 بچوں اور 2 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جب کہ ننکانہ صاحب میں کورونا کیسز […]

لاہور خطرے کی زد میں آگیا، صوبائی دارالحکومت میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ، پازیٹو کیسز کی شرح میں یکدم اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں پھر سے کرونا وائرس کیسز میں اضافہ، پنجاب کے دارالحکومت میں دوسری لہر آنے کا خدشہ، مثبت کیسز کی شرح میں 4 فیصد تک کا تشویش ناک اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پھر سے […]

کورونا کی دوسری لہر: دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پرغور شروع کردیا گیا

لندن(پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر:دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا گیا،برطانوی حکومت نے کورونا کیسز کی دوسری لہر کے پیش نظر دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔سیکرٹری صحت میٹ ہینکوک نے میڈیا بریفنگ کے دوران برطانیہ میں کورونا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں دوبارہ اضافہ ، کورونا دوبارہ کس کے ذریعے پھیل رہا ہے؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔انہوں نے ایک ٹوئٹر پر ایک گراف شیئر کیا جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح کورونا کے کیسز […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد صوبائی حکومت نے دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

کوئٹہ(پی این آئی) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اگر صورتحال یہی رہی تو لاک ڈاؤن کی جانب جانا پڑے گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟ مہلک وبا کا مکمل خاتمہ قریب

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 5 ہزار 673 رہ گئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید 6افراد جاں بحق ،526نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 5 ہزار 673 […]

کورونا وباء سے بحالی کیلئے قائم کیے گئے قرنطینہ مراکز میں کرپشن کے ثبوت مل گئے، نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا

لاہور( این این آئی) کورونا وباء سے بحالی کے لیے قائم قرنطینہ مراکز میں بڑی کرپشن پکڑی گئی، نیب لاہور نے مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا، پنجاب حکومت کی جانب سے ایکسپو سینٹر لاہور اورکالا شاہ کاکو میں یو ای ٹی […]

کورونا وبا کو شکست دینے کے لیے کورونا ویکسین کی تیاری جلد ہونی چاہیے،عالمی ادارہ صحت

لندن(پی این آئی)کورونا وبا کو شکست دینے کے لیے کورونا ویکسین کی تیاری جلد ہونی چاہیے،عالمی ادارہ صحت۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کو شکست دینے کے لیے کورونا ویکسین کی تیاری جلد ہونی چاہیے اور اس کے لیے تمام ممالک تعاون […]