جوبائیڈن جیت گئے تو کورونا وباء مزید طویل ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ امریکیوں کو ڈرانے لگے

واشنگٹن (پی این آئی)جوبائیڈن جیت گئے تو کورونا وباء مزید طویل ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ امریکیوں کو ڈرانے لگے، امریکی صدر نے صدراتی حریف کو ملک کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مخالف پارٹی انتخابات میں کامیاب ہوئی تو کرونا کی صورتحال […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر ، ملک بھر میں عالمی وبا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے ، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 638 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے جاری اعداد و شمار میں بتایا […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ، تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اسکول دوبارہ بند ہونے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال اسکول دوبارہ بند کرنا پڑیں گے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیس ، پاکستان میں عالمی وباکی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)ماہرین نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکے مدنظر پنجاب میں عالمی وباکی دوسری لہرکا خدشہ ظاہرکردیا ہے گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبے بھر میں وائرس کے203تصدیق شدہ کیسز کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایا […]

کورونا کے پھیلائو کو روکنے کی لیے ملک کے مختلف شہروں میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کے پھیلائو کو روکنے کی لیے ملک کے مختلف شہروں میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ […]

گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافہ، دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا خدشہ

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے عوام کو کورونا کیسز بڑھنے کے خدشے سے آگاہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ اجتماعات میں جانے سے گریز کرے، دنیا بھر میں عام اجتماعات پرمکمل پابندی لگ چکی […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ، صوبہ پنجاب میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ کرنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات بڑھنے لگی ہیں جس سے دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا نے خبردار کیا کہ چند روز سے کورونا […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز بڑھے تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے،ویکسین بننے میں ابھی مزید 8 ماہ لگ سکتے ہیں، […]

کورونا کے کیسز میں اضافہ،15اکتوبر سے تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کیا جا رہا ہے؟ وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں وفاقی […]

کورونا کی دوسری لہر،پیرس میں کل سے کیفے، بارز، جمنازیم، سوئمنگ پول، ڈانس ہال، گیم رومز عوام کیلئے دوبارہ بند کر دیئے جائیں گے

پیرس (این این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باعث کل سے کیفے، بارز، جمنازیم، سوئمنگ پول، ڈانس ہال، گیم رومز عوام کیلئے دوبارہ سے بند کردیئے جائیں گے جبکہ سینماء گھر اور تھیٹر کھلے رہیں گے۔ وزارت […]

وزیر اعظم نے پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں، تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ اتوار کو […]