ڈسکہ ضمنی الیکشن، پولنگ سے چند گھنٹے قبل ہی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا ایسا انکشاف کہ الیکشن کمیشن کی پریشانیوں میں اضافہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ حلقہ میں 21 فیصد کورونا پھیل چکا ہے،کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے انتخاب کا انعقاد ممکن بنانا الیکشن کمیشن کا امتحان ہے،ن لیگی امیدوار کا […]

آٹے کا تھیلا کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں آٹے،گھی، کوکنگ آئل و اشیا ے خورو نوش پرسبسڈی ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق عبدالعلیم خا ن کاکہنا ہے کہ پنجاب حکومت آٹے کے فی تھیلے پر صارف کو 150روپے […]

ملک کی تاریخ میں پہلی بار گندم کی ریکارڈ قیمت مقرر

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقرر کی گئی ہے، عام آدمی کو سستے داموں آٹے کی فراہمی […]

کسانوں کے لیے خوشخبری، گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے من مقرر، آٹا کی قیمتیں بھی نہ بڑھانے کا بھی اعلان

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے من مقرر دی جبکہ وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ گندم کی کم سے […]

کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے فی من گندم کی امدادی قیت 1800 روپے مقرر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے فی من گندم کی امدادی قیت 1800 روپے مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قومی تحفظ سید فخر امام اور صوبائی وزیرخوراک عبدالعلیم خان کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں گندم کی امدادی قیمت […]

پی ٹی آئی کے اہم لیڈر کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے اہم لیڈر کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے، صوبائی وزیر عبدالعلیم خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز میاں اسلم اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم […]

خالی باتوں اورپریزنٹیشن سے کام نہیں چلے گا،عملی طورپر کام کر کے دکھاناہوگا،جو کام نہیں کرے گا اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، عثمان بزد ارنے خبردار کر دیا

لاہور(این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی زیر صدارت وزیر اعلی آفس میں لاہور کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا – تین گھنٹے طویل اجلاس میں لاہور کے مسائل کے حل کیلئے لائن آف ایکشن پر پیش رفت کا […]

اے پی سی ناکام قرار۔۔ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اپنی مدت پوری کرے گی، دبنگ اعلان ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی میزبانی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس ” پاکستان ڈیموکریٹک الائنس” کے قیام اور حکومت مخالف تحریک چلانے کے اعلان ساتھ اختتام پذیر ہو گئی ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی کا 26 نکاتی اعلامیہ […]

نیب کا تحریک انصاف کے دو اہم وزراء کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ، ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کا عندیہ سچ ثابت، چیئرمین نیب کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی ) نیب لاہور نے شراب لائسنس کیس اور ٹھوکر نیاز بیگ گیٹ وے انکوائری میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو طلب کرنے کے بعد اب صوبائی وزیر عبدالعلیم خان اور صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کے خلاف بھی کیسز کھولنے […]

قومی خزانے سے لوٹے گئے466ارب روپے

لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئر مین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،نیب کا مقصد صرف اور صرف ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، نیب تحقیقاتی […]

پنجاب میں آٹا چینی کی خود ساختہ مہنگائی پر عثمان بزدار کو غصہ آ گیا، منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں آٹا چینی کی خود ساختہ مہنگائی پر عثمان بزدار کو غصہ آ گیا، منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آٹے اور چینی کے نرخوں میں خود ساختہ اضافے پر سخت برہمی کا اظہار […]