پینڈورا پیپرز جاری، وفاقی اور صوبائی کابینہ کے کتنے وزرا کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں؟

لاہور (پی این آئی) انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے پنڈورا پیپرز جاری کردیے ہیں جن میں 700 پاکستانیوں کے نام شامل ہیں۔ آف شور کمپنیاں رکھنے والے پاکستانیوں میں موجودہ اور سابق وزرا، سابق فوجی جرنیل ، کاروباری شخصیات […]

پنڈورا پیپرزجاری ہوتے ہی تہلکہ، 600پاکستانی شامل ، سیاستدان، میڈیامالکان ، ریٹارئرڈفوجی افسران سمیت بڑی حکومتی شخصیات کی آف شور کمپنیاں پکڑی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاناما پیپرز کے بعد “پنڈورا پیپرز” نے تہلکہ مچادیا۔ پاکستان سمیت بین الاقوامی شخصیات کے کہاں کہاں ہیں دھندے ہیں؟ کس کے پاس ہے کتنا کالا دھن ہے ؟؟؟ آئی سی آئی جے نے تفصیلات جاری کردیں۔سینکڑوں پاکستانی شخصیات بھی شامل […]

مقامی حکومت جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ ہے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی حکومت جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ ہے، بلدیاتی نمائندوں کے براہ راست انتخاب کو یقینی بنایا جائے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی امور سے متعلق اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس […]

پنجاب کابینہ کے کئی وزرا ء کے محکموں میں ردو بدل کا امکان،5 اہم وزرا ء کی وزارتیں خطرے سے دوچار

لاہور( پی این آئی )پنجاب کابینہ کے کئی وزرا ء کے محکموں میں ردوبدل کاامکان ہے ، 5 وزرا ء کی وزارتیں خطرے سے دوچار ہوگئیں، وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اقدام اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق […]

وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دے دی، دو بڑے نام فائنل کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کیلئے کامران علی افضل جبکہ آئی جی پنجاب کیلئے ڈاکٹر سردار علی خان کے نام کی منظوری دے دی ہے۔نجی […]

پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلیاں، 4 اہم ترین وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل متوقع

لاہور (پی این آئی)صوبہ پنجاب میں بھی بڑی سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں متوقع طور پر 4 وزرا کےقلمدان تبدیل کیے جائینگے، صوبائی وزیر لیبر عنصرمجید کا قلمدان تبدیل کیا جاسکتا ہے ، اسکے علاوہ سینئر وزیر […]

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی تین ارب روپے کی مد میں 433 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ترقیاتی سکیموں کی مد میں ایک ارب 55 کروڑ کے فنڈز صوبائی ممبران […]

محکمہ خوراک پنجاب کا صوبے بھر میں گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ

دریاخان (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے بھر میں 15 جون سے گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ سینئرووزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے اس سلسلے میں محکمے کو ہدایات جاری کر دیں۔سینئر وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ […]

کچی آبادی کے مکینوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے مالکانہ حقوق دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) کچی آبادی کے مکینوں کے لئے خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا، رواں سال مالکانہ حقوق دینے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں،وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو گرین سگنل بھی دے دیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کچی آبادی […]

آٹے کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ غریب عوام کیلئے روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا

لاہور (پی این آئی ) گندم مہنگی ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 200 روپے اضافہ کے بعد 2 ہزار روپے فی من […]

بجٹ کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کس کو سونپی جائیگی؟ بڑا نام سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم دورہ سعودی عرب میں پنجاب سے علیم خان کو ساتھ لے کر گئے، اس سطح پر کیے جانے والے فیصلے دوستی یاری نہیں بلکہ ایک واضح اشارہ ہوتے ہیں، بجٹ کے بعد عبدالعلیم خان کو پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ بنانے کا امکان۔ […]