پنجاب میں 762 مقامات پر چھاپے، محکمہ خوراک نے 90 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد کر لیں، آپریشن چھٹیوں میں جاری رہے گا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 762 مقامات پر چھاپے، محکمہ خوراک نے 90 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد کر لیں، آپریشن چھٹیوں میں جاری رہے گا۔گندم کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ خوراک نے 90ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد […]

ہڑتال ختم ہو گئی، پنجاب حکومت اور فلور مل مالکان کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا

لاہور(پی این آئی)ہڑتال ختم ہو گئی، پنجاب حکومت اور فلور مل مالکان کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا۔فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کردی۔پنجاب حکومت کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ساتھ فلور ملز ایسوسی ایشن […]

پاکستان نے کمال کر دکھایا، کورونا کا مقابلہ کرنیوالے ممالک میں فہرست میں کونسا نمبر آگیا؟ ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان کی رائے درست ثابت ہوئی ہے اسی لیی82فیصد شہریوں نے حکومتی پالیسی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور پاکستان کورونا وائرس کے مقابلے کے لحاظ […]

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، علیم خان نے حکومت سازی کے لیے جہانگیر ترین کے جہاز سے متعلق راز فاش کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے الیکشن مہم اور حکومت سازی کے دوران جہاز کے استعمال سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔اپنے ویڈیو بیان میں علیم خان نے کہا کہ انہوں نے اور جہانگیر ترین نے جہاز مشترکہ طور پر لیز […]

حکومت نے عوام کو ایک اور بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، ماہِ رمضان میں لاکھوں خاندانوں کو نقد رقم دینے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) رمضان المبارک میں پنجاب کے 20 لاکھ غریب خاندانوں کیا دیں گے ،عبدالعلیم خان نے خوشخبری سنادی،اطلاعات کےمطابق سینئر صوبائی وزیر برائے خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو ہر صورت براہ راست ریلیف فراہم کرنا چاہتے […]

پنجاب کی سیاست میں تبدیلیاں، علیم خان بھی اڑان بھرنے کو تیار،ن لیگ سے رابطہ کر لیا

لاہور (پی این آئی ) رہنما تحریک انصاف علیم خان نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ء اللہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پنجاب کی بدلتی سیاست پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر و رہنما […]