پاکستان کی تاریخ میں رواں سال گندم کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

مکوآنہ (پی این آئی ) پاکستان کی تاریخ میں رواں سال گندم کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اس سال گندم کی ریکارڈ 28 اعشاریہ 75 ملین میٹرک ٹن پیداوار […]

گندم کی خریداری شروع، 96 فیصد ہدف حاصل کر لینے کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)سینئر و وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے پنجاب بھر میں سرکاری سطح پر گندم کی خریداری کی تفصیلات طلب کر لی ہیں جس کے تحت عید کی تعطیلات کے بعدصوبے میں قائم خریداری مراکز پر گندم کی خرید کا عمل شروع ہو […]

جہانگیر ترین کا پاورشو اپنا کام دکھا گیا، کیسز کی تحقیقات کرنےوالے سنئیر تفتیشی آفیسرسے متعلق بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)حکمران جماعت تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین کیخلاف کیسز کی تحقیقات کرنےوالے سنئیر تفتیشی آفیسر رضوان ارشد سمیت دیگر افسران کا تبادلہ کردیا گیا ، جہانگیر ترین نے ہفتہ کو عدالت میں پیشی کے بعد تحقیقاتی ٹیم بدلنے کا […]

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مختص6286بستروں میں سے 4075خالی اعداد وشمار جاری

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے دستیاب وسائل کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بیرسٹر نبیل […]

ڈسکہ حلقہ میں 21 فیصد کورونا پھیل چکا ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کو چیلنج دے دیا

لاہور (آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کیلئے پنجاب حکومت نے پلان مرتب کر لیا ہے۔سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ہمراہ ڈی جی پی آر میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

تحریک انصاف ہماری جماعت ہے،ہم پارٹی میں ہیں اور رہیں گے، جہانگیر ترین کا حیرت انگیز اعلان

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی عبوری ضمانت میں لاہور کی مقامی عدالت نے 22 اپریل تک جبکہ بینکنگ کورٹ سے ان کی ضمانت میں 17 تک توسیع کر دی ہے۔شوگر ملز اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین […]

انٹربینک میں ڈالر میں کمی، کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

کراچی(آئی این پی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 153 روپے کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اوسطا 7 پیسے کی کمی واقعے ہوئی اور ایک ڈالر 152.94 پیسے […]

مسلم لیگ(ق) خواتین ونگ کی نائب صدر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ق)شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر بشریٰ فردوس نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی اور نہ ہی ایسا کوئی فیصلہ کیا ہے،پرنٹ […]

چین کا امریکہ سے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ

ویانا(شِنہوا)چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کرنے کے اپنے وعدے کو فوری طور پرعملی جامہ پہنائے۔جمعہ کے روز ایرانی جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات کے بعد ویانا میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں […]

جہانگیر ترین کے عشایئے میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی اتنی بڑی تعداد کی شرکت کہ حکومتی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں 29 ممبران نے شرکت کی،جن میں صوبائی وزرا، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عشائیے میں صوبائی وزرا ملک نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ، صوبائی […]

بروزہفتہ تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

ڈسکہ(پی این آئی) حلقہ این اے75ڈسکہ میں کل ضمنی الیکشن ہوں گے۔اس موقع پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے روز کل مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق کی جانب سے مقامی تعطیل […]