اِدھر ہو جائو یا اُدھر ہوجاؤ، شاہ محمود قریشی نے حکومت کو علیحدگی کی دھمکیاں دینے والی اراکین اسمبلی کو کھری کھری سنادیں، دوٹوک اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی ) وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے نام لیے بغیر پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اِدھر ہوجاؤ یا اُدھر ہوجاؤ ، یہ تیتر بٹیر نہیں چلے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تقریب […]

آخرکار کوششیں رنگ لے آئیں، وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے مابین ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین ملاقات طے پاگئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین دوریاں ختم کرانے کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں۔دونوں کے مابین ملاقات طے پا گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے […]

وفاقی کابینہ ارکان کو ٹیبلیٹس پی سی فراہم کر دیئے گئے، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی کابینہ کی کارروائی کو آن لائن نظام پر منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کے تحت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ کابینہ ارکان […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس اہم طلب، پی آئی اے میں ہڑتال کا حق ختم کرنا کا معاملہ ایجنڈے پر

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا،اجلاس میں قومی ایئر لائن ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کرنے کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل […]

حکومت نے جہانگیر ترین کو ’’فیس سیونگ ‘‘ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف نے پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ سے بچائوکیلئے جہانگیر ترین کو ’’فیس سیونگ‘‘ دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا تاکہ پنجاب کے بجٹ اور قومی بجٹ کی منظوری سے پہلے پی ٹی آئی کے اندرہی کوئی بڑا تماشا نہ لگ […]

این اے 249 کا ضمنی انتخاب، حلقے کے عوام کا فیورٹ لیڈر کون؟ سروے رپورٹ جاری

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کراچی کے حلقے این اے 249پر ضمنی انتخاب کیلئے علاقے میں عوام کے پسندیدہ لیڈر کیلئے کیے گئے تین سرویز کی رپورٹ بھی آگئی ہے،29اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں عمران خان کو اب بھی علاقے کے لوگ سب سے […]

موت گھر گھر کی کہانی، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا کی وبا نے ایسے مہلک وار کرنا شروع کردیئے ہیں کہ کل تلک جن کا تصور بھی محال تھا۔ہلاکتیں اب ہر گلی محلے کی کہانی ہے۔ احتیاط کا دامن نہ تھما تو جلدہی کورونا سے ہونے والی اموات گھر گھر کی کہانی ہوگی۔ حقیقت […]

150 ممتاز شہریوں کا ایچ ای سی (ترمیمی) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن ) 150 ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کو کھلا خط لکھا ہے جس میں ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے اور آزاد قومی ریگولیٹری باڈی کی حیثیت سے ایچ ای سی کی […]

آخرکار مر یم نواز نے بھی تسلیم کر لیا تحر یک انصاف حکومت کو آئینی مدت پوری کر نی چاہیے

لاہور (آن لائن) تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانا اختر حسین نے کہا ہے کہ آخرکار مر یم نواز نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ تحر یک انصاف کی حکومت کو آئینی مدت پوری کر نی چاہیے (ن) لیگ […]

آٹے کی قیمت میں اضافہ، لوگ پریشان

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے اپنی وزارت کا قلم دان سنبھالنے کے فوری بعد ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل بتایا گیا ہے۔ آٹے کی قیمت […]

تحریک انصاف کی این اے 249 میں انتخابی مہم زورو شور سے جاری

کراچی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کراچی وومن ونگ کی جانب سے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں انتخابی مہم زورو شور سے جاری ہے گزشتہ روز پی ٹی آئی کراچی کی صدر فضہ زیشان کی سربراہی میں میگا انتخابی مہم […]