پی ٹی آئی میں بغاوت ، ایک صوبے میں پارٹی قیادت حکومت سے الگ ہونے کے لیے تیار

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی نے حکومت بلوچستان سے علیحدگی پرغورشروع کردیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اس ضمن میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کا سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس منعقد […]

ملک بھر کے ماہرین تعلیم نے خط لکھ کر وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)ملک کے ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنمائوں نے وزیراعظم عمران خان سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق 150ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنمائوں کی جانب سے وزیراعظم […]

صدر عارف علوی پر استعفے کے لیے دباؤبڑھ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کے سابق چیئرمین میاں رضا ربانی نے جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کیس کے فیصلے پر صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ منگل کو اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ جسٹس […]

وفاقی کابینہ نےشہباز گل کےلیے کلاشنکوف سمیت تین اسلحہ لائسنسوں کی کیوں منظوری دے دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین اسپوتنک کے دو انجیکشن کی ریٹیل قیمت 8 ہزار449 روپے مقرر کرنے ، کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کی تعیناتی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز […]

مجھے بلا کر کہا گیا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتےہوئےسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بلا کر کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں، میں نے کہا کہ میرے ٹی آر اوز میں یہ […]

تمباکونوشی پر ہیلتھ لیوی بل کا نفاذ حکومت کے لیے کرونا ویکسین خریدنے میں مددگار ہو گا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ تمباکو، کرونا، دل، ہائی بلڈپریشر، اعصاب کی کمزوری سمیت متعدد امراض کے خطرہ کوبڑھانے میں مدد دیتاہے، ہیلتھ لیوی بل نافذ کرنے سے کرونا ویکسین کی خریداری آسان […]

مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت میں 2 ہزارروپے کا اضافہ

لاہور(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت میں 2 ہزارروپے کا اضافہ کردیا۔ پنجاب مینیمم ویجز بورڈ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت کارکنوں کی ماہانہ کم از کم اجرت […]

گورنر پنجاب سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ، سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب سیکریٹیریٹ کا باقاعدہ افتتاح کر کے، جنوبی پنجاب کے باسیوں کے ساتھ کیے ہوئے وعدے کی پاسداری کی، میں جنوبی پنجاب کے نمائندے کی حیثیت […]

پی ٹی آئی رہنمائوں نے حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی نے حکومت بلوچستان سے علیحدگی پرغورشروع کردیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اس ضمن میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کا سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس منعقد […]

روسی کورونا ویکسین کی قیمت کتنے ہزارروپے مقرر کر دی گئی؟ اب شہری پرائیویٹ ویکسینیشن بھی کروا سکیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کی روسی ویکسین اسپوتنک کے دو انجیکشن کی ریٹیل قیمت 8 ہزار 449 روپےمقرر کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں اسپوتنک کے دو انجیکشن کی ریٹیل […]

حکومت کا شاندار فیصلہ، ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت میں دو ہزارروپے کا اضافہ کردیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت کارکنوں کی ماہانہ کم از کم اجرت 17500سے […]