گرفتاری سے قبل جاوید لطیف نے کیا کہا؟ ویڈیو بیان سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)ریاست مخالف بیانات پر گرفتار ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ یہ ہے پاکستان جس میں آپ دہشتگردوں کو تو چھوڑتے ہیں لیکن پاکستان میں خرابیوں کی نشاندہی کرنے والوں کو آپ غدار کہتے […]

پی ٹی آئی ایم این اے قابو سے باہر ہو گیا، موبائل مارکیٹ میں دکاندار کو تھپڑ دے مارا

کراچی (آئی این پی ) کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان صدر موبائل مارکیٹ میں دکانداروں سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے دکاندار کو تھپڑ دے مارا جب کہ ان کے محافظوں نے بھی […]

بلوچ عوام کے لیے بڑی خبر، وزیراعظم آئندہ 24 گھنٹے میں بلوچستان کے لئے پیکج کا اعلان کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان بدھ کو امن وامان کی صورتحال اوربلوچستان کے لئے پیکج کا اعلان کریں گے جبکہ مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج بدھ کو ایک روزہ دورے پر بلوچستان […]

’’حضرت محمد ﷺکی شان میں گستاخی کا معاملہ‘ وزیراعظم کا مغربی ممالک کیساتھ تجارتی بائیکاٹ کا عندیہ

ملتان(اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کے سوا ارب مسلمانوں کو نبی ﷺکی شان میں آزادئ اظہار کے نام پر ہونے والی گستاخی سے تکلیف پہنچتی ہے،تمام مسلمان ممالک کو ساتھ ملا کر مغرب پر یہ باور کرائیں گے اور […]

لیاقت بلوچ نے شہباز شریف کو مبارکباد دے دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا ٹیلی فون ۔ لیاقت بلوچ نے شہباز شریف کو رہائی اور رمضان المبارک کی مبارک دی ، شہباز شریف نے ٹیلی فون کال کرنے […]

جہانگر ترین کو این آر او مل گیا؟ شوگر مافیاکیخلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم کا سربراہ تبدیل کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں شوگر مافیاکے خلاف تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر رضوان کو تبدیل کردیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر رضوان کی جگہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ابوبکرخدا بخش کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایا […]

پیپلز پارٹی سے استعفے ، سندھ حکومت گرانے کے لیے ن لیگ کی سازش؟

اسلام آباد(آئی این پی )مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پی ڈی ایم کے اجلاس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوموار کو ہونے والا پی ڈی ایم کا اجلاس پی پی پی اور اے […]

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد8لاکھ 452ہو گئی ہے جبکہ ملک وائرس کی تیسری لہر کا مقابلہ کر رہا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی)نے پیر کے روز بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں […]

چیئرمین سینیٹ کی وفد کو مکمل حمایت کی یقین دہانی، وزیر اعظم کے سامنے معاملات اٹھانے کا وعدہ

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ایف پی سی سی آئی کے وفد کے اعزاز میں افطار ڈنر کی میزبانی کی اور تاجر برادری کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، کلا کوٹھا میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں افطار ڈنر

میرپور (پی این آئی) ماسٹر منیر ناز کی طرف سے کلا کوٹھا میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا کلا کوٹھا آمد پر […]

پی ڈی ایم کو توڑا گیا جب کسی بھی وقت حکومت گر سکتی تھی، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پی ڈی ایم کو توڑا گیا جب کسی بھی وقت حکومت گر سکتی تھی، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا۔مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پی ڈی ایم کے اجلاس پر ردعمل کا […]