کورونا کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا،فواد چوہدری

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ پورے ملک میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال ہو رہا ہے، آکسیجن […]

کورونا کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا،فواد چوہدری

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ پورے ملک میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال ہو رہا ہے، آکسیجن […]

بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورت حال، پاکستان کی مدد کی پیشکش

اسلام آباد(آئی این پی) بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورت حال پر پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی۔ ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انسانی ہمدردی کے تحت پاکستان نے بھارت کو مدد کی پیشکش کی […]

متحدہ عرب امارات کی مدد سے پاکستان اور بھارت کے درمیان انٹیلی جنس سطح کے مذاکرات کا دعویٰ؟ پاکستان کا باقاعدہ ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے امن مذاکرات میں مصروف نہیں اور متحدہ عرب امارات کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کررہا، تمام دوست کہتے رہے […]

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اگلا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنا چاہتے ہی نہیں، جہانگیر ترین تو بغاوت کا ایک ڈرامہ ہے

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کا گروپ نظرآنے والے گروپ سے بہت بڑا ہے، جہانگیرترین گروپ صرف بہانہ ہے اصل میں یہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پرالیکشن نہیں لڑنا […]

شہباز گل نے بلاول بھٹو کے بیان کو کورونا پر نادان سیاست اور شرمناک حرکت قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کی کورونا پر نادان سیاست شرمناک حرکت ہے، ہفتہ کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں شہباز گل نے کہا کہ پوری دنیا میں کورونا پھر سے پھیل […]

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی،بلاول بھٹو نے الزام عائد کر دیا

کراچی(آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلا پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی، عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک […]

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ایل اے تھری میں اپنے صدارتی سیکرٹریٹ کا افتتاح کر دیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ایل اے تھری میں اپنے صدارتی سیکرٹریٹ کا افتتاح کر دیا آفس کی افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی آزاد […]

جہانگیر ترین کی سن لی گئی، حکومت نے جہانگیر ترین کو بڑی یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جہانگير ترين ہوں يا کوئی اور کسی سے امتیازی سلوک نہيں ہوگا، قانون کے سامنے سب جوابدہ ہيں، وزیراعظم نے جہانگیرترین کے معاملے پر قانون کی بات کی، پی ٹی […]

وفاقی وزیر نے وزیراعظم اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی مخالفت کر دی، وجہ کیا بتائی؟

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے امورکشمیرو گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم اور جہانگیرترین کی ملاقات کی مخالفت کردی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم احتساب کے نعرے پر اقتدار میں آئے،وزیراعظم اور جہانگیر ترین کی ملاقات سے اداروں پر دباؤ بڑھے گا، […]

پاکستان کے کون کونسے اضلاع کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں؟ تشویشناک رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وباء کے متاثرہ اضلاع کی فہرست جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 38 فیصد مثبت کورونا کیسز کے ساتھ مردان سرفہرست ہے ، پشاور اور لوئر دیر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 28 فیصد ہوگئی […]