کورونا وائرس ،ملک بھر میں ایک اور خطرناک بیماری سر اٹھانے لگی ،متعدد کیسز سامنے آگئے

پشاور(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث انسداد پولیو مہم بند ہونے سے ملک میں پولیو کے کیس بڑھنے لگے۔انسداد پولیو مہم بند ہونے کے بعد سے پولیو کے کیسز مسلسل سامنے آرہے ہیں، 26 فروری کو کورونا کے پہلے کیس کے بعد سے اب تک […]

ہمارے پاس اب کرفیو کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ، کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز کو روکنے کیلئے بڑا مطالبہ

لاہور(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی پاکستان میں بھی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں تجزیہ نگار مبشر لقمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے […]

کورونا وائرس خوفناک حد تک بےقابو ہو گیا، رواں ہفتے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے والے ممالک میں پاکستان کونسے نمبر پر آگیا؟ تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس خوفناک حد تک بےقابو ہو گیا، رواں ہفتے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے والے ممالک میں پاکستان کونسے نمبر پر آگیا؟ تشویشناک خبرآگئی۔۔۔ پاکستان رواں ہفتے دنیا میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ کرنے والے ممالک میں […]

کورونا وائرس سے پہلے ہی غربت میں اضافہ ہو رہا تھا، حکومت کا ذمہ داری کورونا پر ڈالنا درست نہیں، سراج الحق کی تنقید

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے پہلے ہی غربت میں اضافہ ہو رہا تھا، حکومت کا ذمہ داری کورونا پر ڈالنا درست نہیں، سراج الحق کی تنقید،جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس بہانہ ہے، بے روزگاری تو پہلے […]

کورونا وائرس ، وفاقی وزیر شیخ رشید کی طبیعت شدید خراب۔۔سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)کورونا وائرس ، وفاقی وزیر شیخ رشید کی طبیعت شدید خراب۔۔سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے حوالے سے تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ […]

کورونا وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا، سعودی حکومت کا پہلی بار حج نہ کروانے پر غور شروع

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار حج نہ کروانے پر غور شروع کردیا، غیر ملکی خبررساں ادارے گلف نیوز نے برطانوی نشریاتی ادارے فائنانشل ٹائمز کا حوالے دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی حکام رواں برس کورونا وائرس کے […]

کورونا وائرس کا زور کب سے ٹوٹنا شروع ہو جائیگا؟ پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پروفیسر اسلم کا کہنا ہے کہ 15 جولائی سے کورو نا کا زور ٹوٹنا شروع ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے کورونا ایڈوائزری گروپ کے وائس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم نے خوشخبری سنائی ہے کہ 15 جولائی سے کورونا […]

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں داخل۔۔جولائی میں تیس ہزار مریضوں پر آزمائش کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ میں کوویڈ نائنٹین کی پہلی ممکنہ ویکسین کا آئندہ ماہ وسیع پیمانے پر تجربہ کیا جائے گا تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ کیا وہ واقعی کرونا وائرس کے لیے موثر ہے یا نہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک دواساز […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، ایک ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ

مظفر آباد(پی این آئی) کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث آزاد کشمیر میں آج سے ایک ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا۔آزاد کشمیر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے سبب ایک ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کرکے […]

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات، پاکستان کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے کووڈ-19 ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی جسے پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بھی منظور کرلیا۔کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹ کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے ایک […]

کورونا وائرس، ایک اور اہم ترین اسلامی ملک کا اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا فیصلہ

کوالالمپور(پی این آئی) ملائیشیا نے کورونا وائرس کے باعث رواں برس اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی وزارت صحت نے کورونا وائرس کے باعث رواں برس اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کے حکومتی […]