کورونا وائرس اپنی طاقت کھو چکا ہے کیونکہ۔۔برطانوی ماہر نے شانداردعویٰ کر دیا

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار تو قیامت کا انتظار قرار پا چکا ہے کہ وباءکو پھیلے لگ بھگ 7ماہ ہونے کو آئے اور اب تک حتمی طور پر کوئی نہیں جانتا کہ اس کی ویکسین کب آئے گی۔ تاہم اب وبائی […]

کورونا وائرس کی پیدائش سورج گرہن لگنے سے ہوئی، بھارتی سائنسدان نے اب تک کا حیران کن دعویٰ کر دیا

نئی دہلی(پی این آئی) کورونا وائرس کہاں سے آیا اور کیسے دنیا میں پھیلا؟ اس حوالے سے بہت سے الزامات اور شکوک و شبہات پائے جا رہے ہیں لیکن اب ایک بھارتی سائنسدان نے اس حوالے سے ایک انتہائی دلچسپ اور حیران کن بات کہہ […]

کورونا وائرس تھم نہ سکا، لا ک ڈائون کی مدت میں توسیع کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں لاک ڈاؤن میں30 جون تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے اقدامات، آدھا لاہور سیل کر دیا گیا، سیل شدہ علاقوں کی فہرست جاری

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس کا مزید پھیلاو روکنے کیلئے تقریباً آدھا لاہور سیل کر دیا گیا، پنجاب کے دارالحکومت کے خطرناک قرار دیے گئے علاقوں میں جوہر ٹاون، واپڈا ٹاون، ڈیفنس، عسکری، اندرون شہر سمیت دیگر کئی علاقے شامل۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]

کورونا وائرس کے لاکھوں مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، کورونا کے علاج کی دریافت میں بڑی پیشرفت، صرف تین سو روپے میں ملنے والی دوا کوروناکے مریض کی جان بچا سکتی ہے، شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ماہرین نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کی جان بچانے کے لیے اب تک سب سے اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایک عام دوا کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ اس مرض کے علاج میں موثر ہے۔اس […]

کورونا وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا، پنجاب کے مزید6اہم شہروں کے علاقوں کومکمل لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا، پنجاب کے مزید6اہم شہروں کے علاقوں کومکمل لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی، گجرات، سیالکوٹ اور ملتان کے زیادہ متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے لوگوں کی نقل و حرکت محدود […]

کورونا وائرس، گزشتہ دس دن تباہ کن ثابت ہوئے ، کتنے نئے کیسز رپورٹ اور کتنی اموات ہو ئیں؟ دل دہلا دینے والی تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس، گزشتہ دس دن تباہ کن ثابت ہوئے ، کتنے نئے کیسز رپورٹ اور کتنی اموات ہو ئیں؟ دل دہلا دینے والی تفصیلا ت آگئیں…. پاکستان میں گزشتہ 10 روز کے دوران 50ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ، 800مریض جاں […]

کورونا وائرس کا مریض عموماََ کتنے دنوں میں صحتیاب ہو جاتا ہے؟ ماہرین کی نئی تحقیق آگئی

لندن(پی این آئی)نئے کورونا وائرس کے ایسے مریض جن علامات نہیں ہوتیں، ان میں کووڈ 19 کی نشانیاں نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آءی۔فیوجیتا ہیلتھ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت […]

کورونا وائرس سے 4لاکھ33ہزار ہلاکتیں ،سرِ فہرست ممالک کونسے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

واشنگٹن(پی این آئی) کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے، دنیا بھرمیں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4لاکھ تینتیس ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ مریضوں کی کل تعداد 78 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اب تک 78 لاکھ سے زائد […]

کورونا وائرس کو پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟وزیراعظم عمران خان نے عوام کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حفاظتی اقدامات کی بدولت کورونا کا پھیلاو موثر طریقے سے روکا جا سکتا ہے، اب تک کے تخمینوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں لیکن عوام کا تعاون حکومتی کوششوں […]

کورونا وائرس کی دوسری شدید لہر کا خدشہ ، حکومت نے ہزاروں بیڈز کا انتظام شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر شدید ہونے کا خدشہ، حکومت نے 23000 بیڈز کا انتظام کرنا شروع کر دیا، زرتاج گل نے بتایا ہے کہ کورونا سے متاثر لوگوں کے لئے 23000 کے قریب بیڈز تیار ہو رہے ہیں جبکہ ملک […]