کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالا مریض دوبارہ مرض کا شکار ہو سکتا ہے؟ماہرین نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) کیا صحتیاب ہونے والا کرونا کا مریض دوبارہ وائرس کا شکار ہو سکتا ہے؟ وائس چائنسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ صحتیاب ہونے والے مریض کے جسم میں موجود اینٹی باڈیز اسے وائرس سے محفوظ […]

کورونا کے خلاف بڑی پیش رفت چین نے کرونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی دوسری ویکسین کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی، 8 شہریوں پر تجربہ ہو گا

بیجنگ(پی این آئی)چین نے کرونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی دوسری ویکسین کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر دنیا بھر میں کام کیا جا رہا ہے، اب تک دنیا بھر میں مہلک […]

کورونا وائرس کی ایک اور علامت دریافت کر لی گئی، ماہرین کا ایک اور خطرناک انکشاف

کینیڈا(پی این آئی) کورونا وائرس کی ایک اور علامت دریافت کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ کینیڈا کے محققین کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آشوب چشم یا آنکھ کی جھلی کی سوزش بھی کورونا […]

کورونا وائرس ، متحدہ عرب امارات نے بھی کرفیو ختم کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، مملکت میں جاری ڈس انفیکشن مہم بھی تکمیل کو پہنچ گئی، فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے کرونا وائرس پھیلاو کے باعث مملکت میں نافذ کیے گئے کرفیو […]

کورونا وائرس دل کے مریضوں پر کس طرح اثرانداز ہو تا ہے؟ماہرین نے خوفناک انکشاف کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) نوول کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھانسی، بخار اور سانس کی گھٹن ہر زور دے رہے ہیں، کیونکہ یہ پھیپھڑوں […]

کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے ’بھنگ‘مفید قرار دیدی گئی ، کس ملک کے طبی ماہرین نے دعویٰ کر دیا؟

اسرائیل(پی این آئی) اسرائیل میں میڈیکل کینابس ریسرچ اینڈ انوویشن سینٹر کے طبی ماہرین نے بتایا ہے کہ بھنگ کے استعمال سے کورونا وائرس کی وجہ سے شدید بیمار کچھ افراد کی علامات کا علاج ممکن ہے۔ماہرین میں ریم بیم اسپتال میں طبی مقاصد کے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز،اس بار عید الاضحی کیسے منائی جائیگی؟وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ عیدالضحیٰ کیلئے ایس اوپیز جلد مرتب کیے جائیں، اس بار عید الضحیٰ غیرمعمولی حالات میں منائی جا رہی ہے،عوام کی حفاظت کیلئے ایس اوپیز مرتب کرکے نفاذ یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم کی […]

کورونا وائرس کی روک تھام ۔۔۔ وفاقی حکومت کی کارکردگی اچھی ہے یا بری؟عوام نے تازہ ترین سروے میں فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کے حوالے سے گیلپ پاکستان کا تازہ ترین سروے، سروے کے دوران عوام کی اکثریت، 67 فیصد لوگوں نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس کا پھیلائو ،ملک بھر کے کتنے علاقوں میں سخت لاک ڈائون لگا دیا گیا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر نے کہا ہے کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 549 لاک ڈائون لگائے گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سینٹر کے مطابق ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی کی بنیاد […]

کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج ، ڈریپ نے رمڈیسیویر کے استعمال کا اجازت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈریپ نے کورونا کے علاج کیلئے رمڈیسیویر کے استعمال کا اجازت نامہ جاری کردیا، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ڈریپ کی جانب سےکورونا مریضوں کے لیے دوران ایمرجنسی رمڈیسیویر کی […]

کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح ، پاکستان پہلے تین ممالک میں شامل ہو گیا،تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے سے پہلے تین ممالک میں شامل، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ پاکستان کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے […]