کورونا وائرس کو تیزی سے شکست ، سعودی عرب میں ایک لاکھ سے زائد مریض مکمل صحتیاب ہو گئے ، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کورونا کیسز کی یومیہ تعداد میں کمی اور صحتیاب مریضوں کا تناسب بڑھ گیا ہے، سعودی عرب میں 1 لاکھ سے زائد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں، جس کے بعد ایکٹو کیسز کی تعداد56 ہزار 482رہ گئی ہے۔سعودی وزارت […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، امریکا کے بعد ایک اور ملک میںکورونا مریضوں کی تعداد1ملین ہو گئی

برازیلیا (پی این آئی) جنوبی امریکہ کا ملک برازیل اب دنیا میں دوسرا ایسا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وائرس کے 10 لاکھ سے زائد متاثرین ہیں۔مییڈا رپورٹ کے مطابق ملک میں بیماری کے پھیلاؤ میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے تاہم یہ […]

کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا، عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دیدی

نیویارک(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ نئی قسم کے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا ایک مرتبہ پھر زور پکڑ رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہنوم گیبریاس نے […]

کورونا وائرس کا مذاق اڑانے والی سیاسی قیادت کے ملک برازیل میں متاثرہ افراد کی تعداد کہاں پہنچ گئی؟ روئے زمین پر کتنا نمبر؟

برازیلیا(پی این آئی)کورونا وائرس کا مذاق اڑانے والی سیاسی قیادت کے ملک برازیل میں متاثرہ افراد کی تعداد کہاں پہنچ گئی؟ روئے زمین پر کتنا نمبر؟جنوبی امریکہ کا ملک برازیل اب دنیا میں دوسرا ایسا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وائرس کے 10 لاکھ […]

کورونا وائرس کے مریض خود ہی اپنا علاج کریں گے،برطانوی ماہرین نے بڑا انکشاف کر دیا

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے ایک نئی پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی ماہرین نے ایک ’اِن ہیلر‘ (Inhaler)کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ابتدائی مرحلے میں کورونا وائرس کا علاج […]

کورونا وائرس سے لڑنے کا سب سے آسان اور سستا طریقہ کیا ہے؟سائنسدانوں نے زبردست تجویز دیدی

برسلز(پی این آئی) قوت مدافعت کی مضبوطی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ناگزیر ہے اور اب تک درجنوں تحقیقات میں سائنسدان لوگوں کو ہدایت کر چکے ہیں کہ وہ قوت مدافعت کی مضبوطی کے لیے پوری نیند لیں اور وٹامن ڈی کا استعمال کریں۔ […]

کورونا وائرس کی ویکسین کی جلد دستیابی ۔۔عالمی ادارہ صحت نے اچھی خبر سنا دی، پہلے مرحلے میںکتنی کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی؟

نیویارک(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی جلد دستیابی کی خوشخبری سنا دی، رواں سال کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دو کروڑ خوراکیں دستیاب ہوںگی،ڈبلیو ایچ او نے ویکسین کی تقسیم کی پالیسی بنانا شروع کر دی۔تفصیلات کے […]

کورونا وائرس کے علاج میں موثر قرار دی جاتے ہی ڈیکسا میتھا سون کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا کے علاج کے لئے موثر دوا ڈیکسا میتھا سون کی قیمت میں 100 فیصد اضافے کے بعد اسلام آباد انتظامیہ نے متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز۔۔ملک کے 20اہم شہرو ں کو خطرناک قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاو، ملک کے 20 شہر خطرناک ترین قرار، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں میں اقدامات شروع ہوچکے، بھرپور اقدامات کیے تو کورونا کا پھیلاؤ کم ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو […]

کورونا وائرس کے علاج میں موثر دوا’ڈیکسامیتھاسون ‘کی ہر ملک میں موجودگی لازمی قرار۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کرونا وائرس انفیکشن کے علاج میں کارآمد ثابت ہونے والی دوا ڈیکسامیتھاسون گزشتہ کئی دہائیوں سے استعمال کی جانے والی ایک سستی دوا ہے جسے کورونا وائرس کے حملے کے بعد سانس لینے میں مشکلات کا […]

جہلم،کورونا وائرس کے مشتبہ 2730 افراد میں سے331 افراد کی رپورٹ مثبت

جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج تک کورونا وائرس کے مشتبہ 2730 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے جن میں سے […]