کورونا وائرس کے وار جاری، سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ ایاز صادق نے کووڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔مریم […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز۔۔تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ آگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا، موجودہ حالات میں کسی بھی طرح تعلیمی ادارے نہیں کھولے جاسکتے، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مینجمنٹ پالیسی مرتب کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی […]

کورونا وائرس، آئندہ چار سے آٹھ ہفتوں کے دوران پاکستان میں کیاہونیوالا ہے؟خطرناک دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) کورونا سے صحت یابی کے بعد ڈاکٹر سعد نیاز نے کہا ہے کہ کورونا آئسولیشن کے دوران صرف پیناڈول اور ملٹی وٹامن کا استعمال جاری رکھا۔تفصیلات کے مطابق صحت یابی کے بعد ڈاکٹر سعد نیاز نے ویڈیو پیغام جاری کرتے […]

کورونا وائرس کی علامات ایسے مریضوں میں بھی کئی ہفتوں تک برقرار رہ سکتی ہیں جن کو۔۔۔ماہرین کی نئی تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)نئے نوول کورونا وائرس کی علامات ایسے مریضوں میں بھی کئی ہفتوں تک برقرار رہ سکتی ہیں جن کو ہسپتال جاکر علاج کرانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔تحقیق میں کووڈ 19 کے 272 مریضوں کے ایک گروپ کو شامل کیا گیا تھا جن […]

کورونا وائرس کے مریضوں کو لگائے جانیوالے انجیکشن کی فروخت پر پابندی لگ گئی، محکمہ صحت نے وجہ بھی بتا دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے کورونا اور دیگر بیماریوں کے تشویش ناک مریضوں کو لگائے جانے والے انجکشن ’ایکٹیمرا ‘ کی فروخت پر پابندی لگادی۔ابتدائی طور پر محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کوروناوائرس کے […]

کوروناوائرس سے ہونیوالی اموات کی شرح۔۔۔ وزیراعظم عمران خان حقائق سے لا علم نکلے؟ حقیقت سے متضاد بیان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے متعلق حکومت پاکستان کی ویب سائٹ کے مطابق ملک میں کورونا کی شرح اموات اور وزیراعظم عمران خان کے بیان میں واضح تضاد دکھائی دیتا ہے۔وزیراعظم نے اپنی گفتگو میں کہا ہےکہ پاکستان میں کورونا سےہلاکتوں کی شرح ایک فیصد […]

کورونا وائرس آخری عالمی وبا نہیں، ہر سال کتنی نئی بیماریاں وجود میں آرہی ہیں؟ سائنسدانوں نے مستقل کے حوالے سے خبردار کر دیا

لندن(پی این آئی)سائنسدان خبردار کرتے رہے ہیں کہ ہم نے امراض کے جنگلی حیات سے انسانوں میں منتقلی اور پھر ان کے دنیا بھر میں پھیلنے کے لیے ماحول کو سازگار بنا کر رکھا ہے۔قدرتی ماحول میں انسانی دخل اندازی اس عمل کو مزید تیز […]

کورونا وائرس کی شدت میں کمی ہونیوالی ہے، پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ زندگی اور روزگار دونوں بچانے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں، چند ہفتے بعد کرونا کیسز میں کمی آئے گی، اگر حالات خراب ہوئے تو […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالا شخص بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کتنی بار اپنا پلازمہ عطیہ کر سکتا ہے ؟اہم معلومات

کراچی (پی این آئی) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا کوشکست دینے والے افراد ہر ہفتے اپنا پلازمہ عطیہ کر سکتے ہیں، اس سے کسی قسم کا سائیڈ افیکٹ نہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ […]

کورونا وائرس کی 5ویکسینز تیار، مریضوں کیلئے کب تک دستیاب ہو گی؟شاندار خبر آگئی

بیجنگ(پی این آئی) چین میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کی سربراہ کرنے والے ماہر ڈاکٹر ژونگ نن شن نے ا س موذی وباءکی ویکسین کے متعلق دنیا کو خوشخبری سنا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر ژونگ نے کہا ہے کہ اس […]

کورونا وائرس کی وجہ سے ایک نئی بیماری تیزی سے پھیلنے لگی، اس بیماری کی علامات کیا ہیں؟ ماہرین کا خوفناک انکشاف

لندن(پی این آئی) مختلف ممالک میں حالیہ چند مہینوں سے بچوں میں ایک پراسرار بیماری بہت پھیل رہی تھی جس کی علامات ’کاواساکی سنڈروم‘ نامی بیماری سے ملتی جلتی ہیں۔ اب اس بیماری کے متعلق اب امپیرئیل کالج لندن کے سائنسدانوں نے ہولناک انکشاف کر […]