عوام تیاری کر لیں ، آئندہ 24گھٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش /بوند اباندی کی توقع […]

کپڑوں کا برانڈ پیسہ کمانے کیلئے نہیں بلکہ کیوں لانچ کیا گیا؟ مولانا طارق جمیل نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)سوشل میڈیا پر کئی روز سے یہ خبر گرم ہے کہ مولانا طارق جمیل نے اپنے نام سے کپڑوں کا برانڈ لانچ کر دیاہے اور صارفین سوالات بھی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں تاہم اب اس معاملے پر مولانا طارق جمیل […]

اقوام متحدہ کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیرمیں امتیازی سلوک اور آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کی کوششوں پر اظہار تشویش خوش آئند ہے ارشاد محمود

اسلام آباد (پی این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے کشمیریوں کے ساتھ روا رکھے گئے امتیازی سلوک، کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کی کوششوں […]

ساحل کی سیر کے دوران کورونا وائرس لگنے کا کوئی خطرہ نہیں، بے خطر جائیں

ایڈنبرگ(این این آئی ) ماہرین کا خیال ہے کہ ساحل سمندر پر کھلی فضا میں وبا پھیلنے کے خطرات اتنے زیادہ نہیں جتنے کے گنجان آباد علاقوں یا بند مقامات پر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایڈنبرگ یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کمیٹی میں متعدی امراض کے […]

کورونا وائرس نے امریکیوں کی اوسط عمر میں ایک سال کی کمی کر دی، تہلکہ مچ گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے صحت سے متعلق ادارے یو ایس سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے کہاہے کہ2020 کے نصف اول کے دوران امریکی شہریوں کی اوسط عمر ایک سال گھٹ گئی ہے۔ یہ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلا موقع ہے کہ امریکی شہریوں […]

کوویکس پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرے گا

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو مفت کورونا ویکسین کوویکس پلیٹ فارم سے ملے گی، کوویکس پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرے گا۔پاکستان کو کوویکس سے کورونا ویکسین کی 4 کروڑ 55 لاکھ ڈوزز […]

پاکستان میں کورونا وائرس سنبھل نہ سکا؟ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ […]

قومی اور صوبائی اسمبلی کی دو اہم نشستوں پر انتخابات، کس جماعت کا پلڑ ا بھاری ہے؟رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن کی جانب جاری شیڈول کے مطابق این اے 45 کرم، این اے 75 سیالکوٹ، پی پی 51 گوجرانوالہ اور پی کے 63 نوشہرہ میں کل (جمعہ کو) ضمنی انتخابات ہونگے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولنگ سٹیشنز کے باہر سیکیورٹی […]

سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ زمین مالک کو واپس کردی، چار پیسوں کیلئے اپنے والد کو ڈپریشن کا مریض کہہ رہے ہو، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ 12 کنال زمین کے کاغذات مالک کو واپس کر دیے۔ جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈیم فنڈ میں 12 کنال اراضی عطیہ کرنے سے […]

خوش قسمت مسافر، دو ملکوں کے درمیان صرف 13 ڈالر میں فضائی سفر کی پیشکش کر دی گئی؟

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابو ظبی فضائی کمپنی نے امارات اور مصر کے درمیان صرف 13 ڈالر کی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے کہاہے کہ وہ ابو ظبی سے مصر کے شہر اسکندریہ تک فضائی […]

کوروناوائرس کی دوسری لہر کو شکست دیدی گئی، حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی دم توڑتی دوسری لہر، تمام کرونا پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ، مہلک وبا کے کیسز میں کمی آنے کے بعد حکومت کا یکم مارچ سے معاشی سرگرمیوں پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے پر غور۔ تفصیلات کے […]