کورونا مثبت ٹیسٹ والا شخص مٹر گشت کرتا پکڑا گیا، ویڈیو منظر عام پر آنےکے بعد دو افراد شکنجے میں آ گئے

ابوظبی(این این آئی)ابوظبی میں کووِڈ19کا شکار ایک شخص کی مٹرگشت کرتے ہوئے ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان دونوں افرادنے سوشل میڈیا پرایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔اس میں ان میں سے کووِڈ19 […]

اسلامی ملک کو کرونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، سربراہ مملکت نے خبردار کر دیا

تہران(این این آئی)ایران کے کچھ شہروں میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد صدر حسن روحانی نے وبا کی چوتھی لہر کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہم سب کے لیے تنبیہہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی ویژن پر نشر […]

فیس ماسک کا ایک اور بڑا فائدہ سامنے آ گیا، امریکی ادارے کی تحقیق نے خوشخبری دے دی

نیویارک(این این آئی)فیس ماسک پہننے سے لوگوں کو نئے کورونا وائرس سے تحفظ ملتا ہے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوتا ہے۔فیس ماسک پہننے سے جو نمی پیدا ہوتی ہے وہ نظام تنفس کے امراض جیسے کووڈ 19 […]

ہم نے کورونا کی بیماری کو ایسے ہی سمجھنا ہے جیسے زکام ہوتا ہے، کورونا کا علاج دریافت ہونے کے بعد دنیا کو تسلی دیدی گئی

لندن(پی این آئی )برطانوی سیکریٹری صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ ویکسین اور علاج کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ ہم نے کوروناکی بیماری کو ایسے ہی سمجھنا ہے جیسے زکام ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ 2021 کے آخر […]

خدشہ ہے کہ کوروناکی نئی قسم دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی ، برطانوی ماہرین

لندن(این این آئی) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم زمین پر زیادہ خوف پیدا کرے گی کیونکہ وہ زیادہ وبائی اور جان لیوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانوی جنیٹک جائزاتی پروگرام جنیو مکس یو کے کے ڈائریکٹر […]

حکومت کی گاڑی کیوں نہیں چل رہی؟ سلیم صافی نے خامیوں سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے ایک کالم میں تحریر کرتے ہیں کہ ۔۔۔بھارتی نژاد امریکی فرید زکریا کا شمار امریکہ کے چوٹی کے تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے۔ سی این این پر جی […]

چائنا کی دوسری ویکسین کے مثبت نتائج، ویکسین 60 سال سے زائد عمرکے لوگوں کو بھی لگائی جاسکے گی، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (این این آئی)ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیتھالوجی پروفیسر سعید خان نے کہا کہ چائنہ کی دوسری ویکسین ’کین سینوبائیو‘ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ایک بیان میں ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیتھالوجی […]

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں مزید تاخیر، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر کام روک دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کی حلقہ بندیوں پر کام روک دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں پر کام پنجاب حکومت […]

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ، خاتون سمیت گرفتار 4 وکیلوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار چار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خاتون وکیل نازیہ بی بی بھی شامل ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں پولیس نے ایف آئی […]

پاکستان کا کون سا شہر جہاں کورونا کی ابتداء کے بعد بدھ کو پہلی بارکوئی مریض سامنے نہیں آیا؟

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس کی ابتداء کے بعد بدھ کو پہلی بار وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا جبکہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 7کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 18898ہوگئی ، محکمہ […]

آپ بھی اپنے والدین کی ویکسی نیشن کرا لیں، حکومت کا آئندہ ہفتے سے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت پاکستان نے کورونا ویکسی نیشن کے دوسرے مرحلے میں آئندہ ہفتے سے 65سال اور اس سے زائد عمر والے بزرگ شہریوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بدھ کووفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]