پریس اسلام آباد چیمبر کی طرف سے سینٹورس مال میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی میگا نمائش کا انعقاد، ذلفی بخاری، علی نواز اعون اور سردار یاسر الیاس خان کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سینٹورس مال اسلام آباد کے تعاون سے سینٹورس کی اوپن پارکنگ میں آٹوموبائل برانڈز کا ایک میگا شو منعقد کیا جس کا مقصد معاشی سرگرمیوں کی بحالی کے لئے آٹوموبائل سیکٹر کی […]

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے کتنے ارب روپے مانگ لیے؟ سامان کی خریداری میں کتنے ماہ لگ سکتے ہیں؟ کتنے کروڑ بیلٹ پیپر چھپیں گے؟

اسلام آباد (ا ٓن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے فوری طور پر 18 ارب درکار ہوں گے،بلدیاتی الیکشن قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے کہیں زیادہ بڑے ہوتے ہیں ،سامان کی خریداری میں 3 ماہ لگ سکتے […]

بلدیاتی انتخابات کی تیاری میں کتنا عرصہ لگےگااور کتنا خرچ آئے گا؟ الیکشن کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پر 18 ارب روپے کا خرچہ آئے گا جبکہ، الیکشن سامان کی خریداری میں 3 ماہ لگ سکتے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے حوالےسے سیکرٹری الیکشن کمیشن کا […]

جوبائیڈن مسئلہ کشمیر کا فوری حل چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ نے دبنگ اعلان کر دیا

واشنگٹن/لندن (آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن کشمیر کو انسانی حقوق کا معاملہ سمجھتے ہیں اور اس کا فوری حل چاہتے ہیں، صدر جوبائیڈن باور کروا چکے ہیں کہ امریکا کے لئے انسانی […]

دنیا سے کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہونے میں مزید کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تشویش پھیلا دی

نیویارک(پی این آئی) دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار تھا کہ ویکسین آئے اور اس موذی وباءسے دنیا کو نجات ملے۔ اب ویکسین بھی آ چکی ہے مگر اس کے مکمل خاتمے کے متعلق سائنسدانوں کی طرف سے پریشان کن انکشاف بھی سامنے […]

کورونا وائرس کیسز میں پھر شدت آنے لگی، ایک بار پھر مساجد کی بندش کا عندیہ دیدیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی وزیر نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام مساجد میں خطبات کے دوران مساجد بند رکھی جائیں تاکہ لوگ گھر بیٹھ کر ہی دروس و خطبات سُن سکیں۔ واضح رہے کہ ایک حکمنامے کے تحت وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف […]

مشکل وقت میں سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئےاچھی خبر آگئی، پی آئی اے نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پاکستان سمیت 21 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ تاہم سعودیہ سے پاکستان آنے والوں کے لیے پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے پی آئی اے […]

اسلامی ملک میں کورونا سے اتنے لوگ مرنے لگے کہ قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں کورونا سے ہونے والی اموات بڑھنے پر قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔انڈونیشیا میں اب تک کورونا سے 80 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔جکارتہ میں نئی قبروں کیلئے جگہ بنائی جارہی ہے۔ادھر امریکا میں نئیکورونا کیسزاوراسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کی […]

کون کون ملوث ہے؟ نیشنل بنک میں 17 ارب کی کرپشن روکنے کیلئے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل بنک آف پاکستان میں مبینہ 17ارب روپے کی مالی بدعنوانی اور کرپشن بارے وزیراعظم عمران خان کو درخواست موصول ہوئی ہے،جس میں استدعا کی گئی ہے کہ بنک میں جاری اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کرائی جائیں اور لوٹی ہوئی […]

وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ کی پیشکش کر کے بڑا چھکا مار دیا، وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ کی پیشکش کر کے بڑا چھکا مار دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے استعفے کی پیشکش کر کے […]

چینی ویکسین کتنے سال کی عمر کے افراد اور کن خواتین کو نہیں لگائی جاسکتی؟ وزارت صحت نے تشویشناک تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد(این این آئی) وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی چینی ویکسین سائنو فارم 60سال سے زائد عمر کے افراد کو نہیں لگائی جاسکتی۔وزارت صحت کے حکام کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل […]