سائنسدانوں نے کوروناوائرس کے علاج میں موثر ثابت ہونیوالا پودا دریافت کر لیا

لندن(پی این آئی) ایک زہریلے پودے سے بنائی گئی کینسر کی تجرباتی دوا ’تھاپسی گارجین‘ (Thapsigargin) کے متعلق برطانوی سائنسدانوں نے ایک حیران کن دعویٰ کر دیا ہے ۔میل آن لائن کے مطابق برطانیہ کی نوٹنگھم یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ یہ دوا […]

مزارات اولیاء کرام کو 70 روز کی بندش کے بعد بدھ کی صبح کو کھول دیا گیا، عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں مزارات پر حاضری، رقت آمیز مناظر

کراچی (این این آئی) سندھ بھر کے مزارات اولیاء کرام کو 70 روز کی بندش کے بعد بدھ کی صبح کو کھول دیا گیا۔ مزارات کھلتے ہی عقیدتمند بڑی تعداد میں مزارات پر حاضری دینے پہنچ گئے۔ اس دوران رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ […]

سندھ، گریڈ 1 سے 5 اور گریڈ 6 تا 15 کی بھرتیوں میں پراسرار سے رکاوٹ، وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھنے پر بھی کوئی شنوائی نہیں ہوئی، تشویش ظاہر کر دی گئی

کراچی (این این آئی) صوبے کے سب سے بڑے تدریسی اسپتال ڈاکٹر روتھ کے ایم فاؤسول اسپتال کراچی میں عملے کی کمی ، آئی سی یوز ، ایچ ڈی یوزسمیت دیگر وارڈز میں تربیت یافتہ ٹیکنشیز ودیگر معاون عملے کی شدید کمی ، مریضوں کی […]

پی ٹی آئی، سینیٹ ٹکٹ انٹرویو کر کے جاری کرنے کا فیصلہ، پیسہ چلانے والوں کی حوصلہ شکنی کریں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پیسہ استعمال کرنے والوں کی ہر طرح سے حوصلہ شکنی کریں گے۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں […]

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑح گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید6پیسے کے اضافے […]

صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رحجان جاری

لاہور (آن لائن) لیسکو کے دو مختلف سرکلز میں کروڑوں روپے مالیت کی تاریں چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف لیسکو کی اپنی رپورٹ میں کیا گیا ہے جسے جی ایس او سرکل کے افسران نے ہی تیار کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

غریب کی سواری مہنگی، سوزو کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کتنےہزار روپے کا اضافہ ؟

لاہور( این این آئی )پاک سوزوکی اور یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد سوزوکی جی آر 150 دو لاکھ 90 ہزار، جی ایس 150 ایک لاکھ 97 ہزار اور جی ایس 150 ایس […]

برطانوی ماہرین نے سنسنی پھیلا دی، کورونا وائرس کی نئی قسم ارتقاء کے بعد مزید خطرناک ہوگئی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے ارتقاء کے بعد مزید طاقتور ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ قسم انسانی جسم میں موجود اینٹی باڈیز کودھوکا دے کر مدافعتی نظام میں داخل […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بڑا اعزاز مل گیا، ریجن کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریجن کی دوسری بہترین مارکیٹ قرار۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی موثر معاشی پالیسیوں کی وجہ سے جہاں دیگر معاشی عشاریے معیشت کی بہتری کی نوید سنا رہے ہیں، وہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی مسلسل تیزی سے کئی […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سعودی عرب میں کوروناوائرس کے یومیہ کیسز بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں یومیہ کرونا کیسز کی تعداد 3 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ایک ماہ قبل تک خلیجی خبر رساں […]

پاکستان میں بنائے جانے والے موبائل فون کے لیے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی تیار کردہ موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم)ریگولیشنز، 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یہ ریگولیشن 25 جنوری 2021 سے نافذ العمل ہوں گی جن کا مقصد پاکستان میں موبائل ڈیوائسز کی مقامی […]