حمزہ شہباز شریف کو بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلی فون، کس بات کی مبارکباد دے دی؟

لاہور(این این آئی) پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون کر کے رہائی پر مبارکباد دی۔حمزہ شہباز نے بلاول بھٹو زرداری کو ان کی ہمشیرہ بختاور زرداری کی شادی کی مبارکباد پیش کی […]

ایم کیو ایم آج پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے، آئندہ کا پتہ نہیں، ایم کیو ایم کے بڑے لیڈر کے بیان نے پی ٹی آئی کو پریشان کر دیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم آج پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے ، آئندہ کا پتہ نہیں۔اتوارکو میڈیا سے بات چیت میں کنورنویدجمیل نے کہا کہ ظہرانے میں شرکت تاخیر […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پابندیاں ختم ہوتے ہی کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبر آگئی

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ضلعی ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں 153 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ […]

کورونا وائرس کی زندگی سے متعلق سائنسدانوں نے ایک اور خطرناک انکشاف کر دیا

انگلینڈ (پی این آئی) کورونا وبا کو دنیا میں آئے ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے اور اس وقت تک اس موذی وبا نے لاکھوں لوگوں کو لقمہ اجل بنایا جبکہ کروڑوں کو متاثر کر رکھا ہے۔اتنا عرصہ گزرنے اور مختلف ممالک […]

سکولوں میں بچوں کی سو فیصد حاضری ممکن نہیں، صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں پچاس فیصد حاضری کی پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے 100 فیصد بچوں کو اسکول بلوانے کی مخالفت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا کہ کورونا کے خاتمے پر ہی اسکولوں میں 100 فیصد حاضری کی اجازت […]

حکومت پاکستان کے اعلیٰ ترین افسر کورونا پازیٹو ہو گئے، قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(این این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید بھی کرونا کی وباء میں مبتلا ہوگئے نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، علامات ظاہر ہونے پر انہوں نے اپنا کرونا ٹیسٹ کرایاجس کی رپورٹ مثبت […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟کہاں کہاں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیراورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب،کشمیر اورگلگت […]

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرےلسٹ سے نکلنے میں ناکام، کونسا ملک پاکستان کی سب سے زیادہ مخالفت کرتا رہا؟ وہ ملک بھارت نہیں بلکہ کوئی اور نکلا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) کی گرے لسٹ سے نکلنے میں ناکام رہا ہے اور اس کی بڑی وجہ فرانس کی جانب سے کی جانے والی شدید مخالفت ہے۔ پاکستان کو ایکشن پلان پر عملدرآمد […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک سال مکمل، ایک سال کے دوران کتنے مریض سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مہلک کورونا وائرس کے وار تاحال جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ عالمی وبا مزید 33 قیمتی انسانی جانوں کو نگل گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و […]

لاک ڈائون میں لگائی گئیں تمام پابندیاں ختم سو فیصد اسٹاف کو دفاتر میں کام کرنے کی اجازت، انڈور شادیوں کا انعقاد، تاریخ کاا علان کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی)حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے بعد لاک ڈائون میں لگائی گئیں تمام پابندیاں ختم کر دی تاہم عوام کو گھر سے باہر ماسک لازمی پہنے کے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہو گا،تفصیلات کے […]

وزیراعظم عمران خان نے سرکاری افسران کی تنخواہیں بڑھانے کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے عمران خان نے اپنے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین کی گریڈ 20 تا 22 کے افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش مسترد کردی۔وزیراعظم عمران خان سرکاری افسران کی کارگردگی اور ڈی چوک پر احتجاج کرنے پر برہم ہوگئے اور ناقص […]