تعلیمی اداروں میں کورونا کیسوں میں اضافہ، چار خواتین اساتذہ کورونا میں مبتلا

لاہور (آئی این پی)گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے چار خواتین اساتذہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر اسکول کو بند کردیا گیا ، تفصیل کے مطابق لاہور کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے 4اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی اسکول ٹیچرز […]

24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں مزید کتنے کورونا مریض دم توڑ گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 22 کرونا مریض دم توڑ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1592 نئے کیسز سامنے آئے […]

کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے بعد کیا ہو گا؟سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

24 فروری کو پاکستان اور بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر جنگ بندی پر سختی سے عمل درآمد کرنے پر اتفاق کا اعلان کرکے ایک عالم کو ورطہ حیرت میں ڈالا۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ، طاقت کے عالمی مراکز اور اقوام […]

کورونا وائرس پھیلنے لگا، شام چھ بجے کے بعد لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ، تشویشناک خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آج شام 6بجے سے 4علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ […]

کورونا وباء میں تشویشناک اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید کتنے مریض دم توڑ گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)کرونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے مزید 39مریض دم توڑ گئے1ہزار 780نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران […]

سعودی عرب سے کورونا وائرس کا خاتمہ؟کئی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

 جدہ(آن لائن )سعودی عرب عالمی وبا کورونا سے جڑی متعدد پابندیاں آج  (اتوار )سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سینما گھروں، ہوٹلوں اندر کھانوں سمیت تفریحی سرگرمیوں اور تقاریب پر عائد پابندیاں بھی […]

’میں کورونا پازیٹو ہوں‘ مسافر کا ہوائی جہاز کے پرواز بھرنے سے قبل ہی اعلان، پھر کیا ہوا؟ ہرطرف ہلچل مچ گئی

نئی دہلی(پی این آئی)انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں ایک مسافر نے طیارے کی پرواز سے قبل اپنے کورونا پازیٹیو ہونے کا اعلان کیا۔انڈین ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مسافروں کی حفاظت کی خاطر پائلٹ نے جہاز کو […]

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، حکومت نے تشویشناک اعدادوشمار جاری کر دیئے، دوبارہ پابندیاں لگنے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ‘پاکستان […]

کورونا وائرس کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا، حکومت کا تعلیمی ادارے 14روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے 2 سرکاری کالجز میں 10 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 14 روز کے لیے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسزکے باعث اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف سیون تھری کو سیل کر دیا گیا […]

میٹرک اور انٹر امتحانات ملتوی ہونے کے نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آگئی ، طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا کی تیسری لہر کی شدت کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی امتحانات کی ملتوی ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش میں آگئی ہیں، تاہم پی این پی فیکٹ چیک کے مطابق انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین اسلام آباد […]

کورونا کیسز بڑھنے لگے، جزوی کرفیو نافذکرنے کا فیصلہ

کویت سٹی (پی این آئی) کرونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے کویت میں جزوی کرفیو نافذ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے خلیجی اسلامی ملک کویت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ کویتی حکومت نے ملک میں ناصرف جزوی لاک […]