سی ڈی اے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آ باد (آئی این پی ) مون سون بارشوں کے باعث کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ جبکہ نشیبی علاقوں میں متعلقہ عملے کی ڈیوٹیاں مزید سخت کردی گئیں۔ سی ڈی اے کے ایڈمنسٹریشن ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفکیشن جاری […]

پانچ سالہ مینڈیٹ ملاتو کیا کریں گے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے وعدہ کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والی حکومت کا احترام کریں گے، وعدہ کرتاہوں پانچ سالہ مینڈیٹ ملا توسب ملکرپاکستان کی قسمت بدل دیں گے، پاکستان اورترقی اورخوشحالی کے سفر پر گامزن کردیں گے، […]

ملک میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک کے کئی شہروں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے صوبہ پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا سمیت سندھ میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]

چیئرمین پی ٹی آئی کا قصہ تمام ہوچکا ہے، مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کااشارہ دے دیا

کراچی(آئی این پی)حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کے سربراہ اور جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مغربی ممالک دہشتگردی کے نام پرمذہب کاگراف نیچے لانے میں ناکام رہے،کوئی اشتعال کا پیغام ہم نے نہیں دیا جس سے وہ سازش […]

محکمہ موسمیات نے مزید کتنے دن مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ اہم خبر

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 26 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ این ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونیوالے الرٹ کے مطابق موسلا دھار […]

علیم خان کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے اہم عہدے کی پیشکش، علیم خان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی )نئی سیاسی جماعت استحکام پارٹی صدر عبدالعلیم خان پر پنجاب حکومت مہربان ہو گئی ہے ، انہیں سروسز ہسپتال لاہور کے بورڈ آف مینجمنٹ کا چیئر مین نامزد کیاگیا لیکن عبدالعلیم خان نے عہدہ لینے سے انکار کر دیا اور اپنی […]

صوبائی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں انتظامیہ نے محرم الحرام کے دوران کوئٹہ کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ اس حوالے سےایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ کے اسپتالوں میں […]

آر ڈی اے نے اڈیالہ روڈ کی غیر قانونی ہاسنگ سکیم کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے موضع اڈیالہ، اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں غیر قانونی نجی ہاسنگ سکیم روز ویلی کے مالکان ظفر مشتاق، شرجیل احمد اور حارث […]

آٹے پر حکومت سبسڈی ان لوگوں کیلئے دیتی ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سرکاری آٹا پسے ہوئے طبقات کیلئے ہے، حکومت سبسڈی ان لوگوں کیلئے دیتی ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ آٹا کی کمی کو پورا […]

نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میری رائے میں آئندہ وزیراعظم میاں نوازشریف ہوں گے ، ہماری کوشش ہے کہ میاں نوازشریف کو ریلیف ملنا چاہیے، لیکن عدلیہ سے توقع کی جاسکتی ہے۔       اسٹیبلشمنٹ نے ہی […]

پیپلز بس سروس کے کرائے اگلے 6 ماہ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، لاڑکانو جنرل یونیورسٹی کے قیام، 500,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد اور انٹرا۔ ڈسٹرکٹ پیپلزبس سروس کے کرایوں کو […]