لنڈی کوتل، طوفانی بارش، سیلابی ریلے سے 2 افراد جاں بحق، گھروں کی چھتیں، دیواریں گر گئی، رابطہ سڑکیں تباہ

لنڈی کوتل (امان علی شینواری) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے شہر لنڈی کوتل میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور رابطہ سڑکیں بھی متاثر ہوگئے ہیں لنڈی کوتل کے علاقہ لوئے […]

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط اور ہماری ضرورت تھی، وزیر اعظم نے اندر کی بات بتا دی

لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط اور ہماری ضرورت تھی، سیاسی مفادات کے لیے گزشتہ حکومت کی وجہ سے امریکا کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے، 15 ماہ ان تعلقات کو ٹھیک کرنے میں […]

آئی ایم ایف سے ڈالرز کی آمد، حکومت نے عوام پر بوجھ کم کرنےکے عمل کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 20 […]

شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کو کیا یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے قرض معاہدہ منظور ہونے پر ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ حکومت معاہدے پر پوری طرح عمل کرے گی۔ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے شہباز شریف نے ٹیلیفونک […]

آج رات کہاں بادل جم کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور ( پی این آئی) ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہوچکاہے ،کہاں کہاں اور کب بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا […]

کٹھ پتلی وزیراعظم کا خطاب جھوٹ، فریب کا مجموعہ تھا، وزیراعظم کے خطاب پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے قوم سے خطاب پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کا ردعمل آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم کا خطاب جھوٹ، فریب کا مجموعہ تھا، خطاب نااہلی اور مجرمانہ […]

بارشوں کا طویل سلسلہ شروع، کتنے دن مسلسل بارشیں جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلا م آباد(پی این آئی) ملک بھر میں آج سے مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہو گیا جس کا جولائی 17 جولائی تک جاری رہنے کا مکان ہے۔موسم بدلتے ہی اسلام آباد، سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف […]

آج سے کن کن شہروں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں جمعرات سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات خیبر پختونخوا کےمطابق بارشوں کایہ سلسلہ 17جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔       پی ڈی ایم اے نے اس حوالےسے […]

پولیس کی فائرنگ سے شہری کی جان گئی، ڈی ایس پی گرفتار

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے منگھوپیرچونگی موڑ کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہری ہاشم کی موت کے معاملے پر پولیس نے اے وی ایل سی کیڈی ایس پی قمرکوحراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی اے وی […]

آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے حقیقت بیان کر دی

ملتان (پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بہت سخت شرائط کو مانا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، یوتھ لون پروگرام اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم […]